نذیر ناجی نے اپنے کالم میں کپتان کے وعدوں پر تبصرہ کیا ہے اور اپنی رائے دی ہے۔ یہ ان کی رائے ہے اور ہم ان کی رائے کا احترام کرتے ہیں لیکن ان کے کالم میں کچھ ایسی پاتیں ہیں جن کا میں جواب دینا چاہتا ہوں۔ پہلی بات کرتے ہیں کہ عمران کا پہلا وعدہ کہ جھوٹ نہیں بولے گا۔ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ وہ...