نذیر ناجی کے اعتراضات کا جواب

haidhu80

MPA (400+ posts)
Nazir-Naji1-480x238.jpg
نذیر ناجی نے اپنے کالم میں کپتان کے وعدوں پر تبصرہ کیا ہے اور اپنی رائے دی ہے۔ یہ ان کی رائے ہے اور ہم ان کی رائے کا احترام کرتے ہیں لیکن ان کے کالم میں کچھ ایسی پاتیں ہیں جن کا میں جواب دینا چاہتا ہوں۔ پہلی بات کرتے ہیں کہ عمران کا پہلا وعدہ کہ جھوٹ نہیں بولے گا۔ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے لیکن سیاستدان جھوٹا ہوتا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اسلئے تو یہ تبدیلی ہے کہ عمران سیاست بھی کرے گا اور جھوٹ بھی نہیں بولے گا۔ نذیر ناجی کیوں سمجھتے ہیں کہ ہم سب جھوٹے ہیں؟ عربی میں کہاوت ہے کہ "المرء یقیس علی نفسہ" کہ آدمی کو دوسرا بھی ایسا ہی لگتا ہے جیسا وہ خود ہوتا ہے۔

دوسرے وعدے پر اعتراض کہ ظلم کا خاتمہ کرے گا لیکن اپنے گھر پر مہمانوں کو کھانا نہیں کھلاتا اور یہ خود بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔ اللہ کے بندے آپ کے نزدیک صرف ظلم یہ ہے کہ کسی نے آپکو کھانا نہیں کھلایا۔ یہ آپکا معیار ہے ظلم کا تو ہم یہ ظلم ضرور کرینگے، رشوت کا کھانا نا کھلاکر۔

تیسرے وعدے پر اعتراض کہ جینا مرنا تو سب کا اپنے وطن کیلئے ہوتا ہے تو اس میں کیا خاص بات ہے۔ لوگوں نے جیل کاٹھی ہے اور پھانسی پر چھڑے ہیں۔ اگر کوئی جیل گیا ہے یا پھانسی چھڑا ہے تو اپنے مفادات کیلئے۔ سب کو پتا ہے کہ باہر جاکے کیا کیا ہے۔ مال پاکستان میں بناتے ہیں اور باہر لیکر جاتے ہیں۔ اگر ناجی صاحب کو سمجھ نہیں آتی کسی بات کی تو کسی سے پوچھ لیا کرے۔

اگلے وعدے پر اعتراض کہ اقتدار سے فائدہ نہیں اٹھائے گا تو اس کی تفصیلات کیا ہے۔ کیا ناجی صاحب کو پتا نہیں کہ کونسے فوائد ہیں جو اقتدار سے اٹھائے جاسکتے ہیں؟ ان فوائد میں لفافہ جرنلزم بھی شامل ہے اور اپنے مرضی کی بھرتیاں بھی۔ اگر ناجی صاحب کو پتا نہیں تو بتادے اور ہم ان کو بتا دینگے کہ فوائد کیا ہوتی ہیں۔

اگلے وعدے پر اعتراض کہ بیرونی ملک پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ ناجی صاحب سوال مشرق کا کرتے ہیں اور جواب مغرب کا دے رہے ہیں۔ ہمیں پتا ہیں کہ بیرونی ملک پاکستانیوں کےمسائل کیا ہیں اور کس طرح ان کو حل کیا جاسکتا ہیں۔

یہ کام ہم انسان ہی کرینگے اور اس کے لیئے نا انبیاء کی ضرورت ہے اور نا ہی اولیاء کی اور انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا۔

 

najeebahmad

MPA (400+ posts)
Very true. Nazir Naji is old man who has no VISION. He has seen politicians doing false promises. He has never seen a Leader in his life in Pakistan.
 

pakcritic

Citizen
Nazir Naji ki batoon pr ziada dhian na dia kro Irfan Siddiqui, Atta-ul-Haq Qasmi, ye sab paaltoo hain inki baton ka bura na manaya kro inho ne apni nokri pakki rakhni hai aor roti halal krna hoti hai.
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

بڑی ہمت ہے آپ کی کہ نہ صرف اس کالم کو پورا پڑھا بلکہ اس کا جواب بھی دے رھے ہیں

میں تو اس اخبار پر رکھے پکوڑے بھی نہیں کھاتا جس میں اس لفافے کا کالم چھپا ہوتا ہے
ان پکوڑوں سے بھی خباثت کی بو آ رھی ہوتی ہے
 

zahidanwar

Voter (50+ posts)
Very Well said i changed my mind not to swear


بڑی ہمت ہے آپ کی کہ نہ صرف اس کالم کو پورا پڑھا بلکہ اس کا جواب بھی دے رھے ہیں

میں تو اس اخبار پر رکھے پکوڑے بھی نہیں کھاتا جس میں اس لفافے کا کالم چھپا ہوتا ہے
ان پکوڑوں سے بھی خباثت کی بو آ رھی ہوتی ہے
 

BLEEDGREEN

Senator (1k+ posts)
jo haram kay 6.5 lakh kah aha ho ussy kia wadoo sy ussy waeeiday(wada in zardari tone)sahi lagtay hain:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
You are sick people who have no respect of elder persons

Please. Being elder does not mean saying false things and twisting things around for your own benefit. Baray ho baray bano bhi! Respecting chronological age is different than respecting opinions of the chronologically advanced elder!;)
 

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
کیا بات ہے حیدو، بس ناجی کا فوٹو نہ لگاتے، سارا موڈ خراب ہو گیا ہے یہ شکل دیکھ کر
 

210akash

Senator (1k+ posts)
In sub ko is se takleef hai ke agar imran khan govt mai aa gaya to in ki haram ki kami ruk jaye gi. Aur kase ruke gi aap sub pata he hai.(serious)
 

Synikmaster

MPA (400+ posts)

بڑی ہمت ہے آپ کی کہ نہ صرف اس کالم کو پورا پڑھا بلکہ اس کا جواب بھی دے رھے ہیں

میں تو اس اخبار پر رکھے پکوڑے بھی نہیں کھاتا جس میں اس لفافے کا کالم چھپا ہوتا ہے
ان پکوڑوں سے بھی خباثت کی بو آ رھی ہوتی ہے

iss per muj ko aik joke yaad aa gaya.
aik pathan sai kisi nai poocha.
k Radio zaida bahtar hai ya Akhbar.
Pathan khuch dier sooch kar bola.
Dekho bhai..ab radio mai hum rooti tu lapait kar nahi la sakta..!
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
sub doston ce meri guzarish ha keh nah chahte hue bhi pleas iss ka munh ghaur ce dekhen lagta ha jayse germion main (DOHANA) under ce gull jata ha.