iq-test

  1. R

    دماغی صحت کی اہمیت اور ذہنی بیماریوں کے علاج سے جڑا سٹگما(Stigma)

    دماغ انسانی جسم کا سب سے اہم ترین حصہ ہے۔ انسان کی ذہانت، شخصیت، فہم وفراست، علم حاصل کرنے کی صلاحیت، شعور، جذبات، حتی کہ پورے جسم کے اعضاء کےبہترین کردار کا دارومدار دماغ پر ہوتا ہے۔ جس طرح پاؤں میں پہنا ہوا جوتا کاٹ رہا ہو تو انسان زیادہ دور تک نہیں چل پاتا۔ اسی طرح اگر ہمارے دماغ میں موجود...