جعلی ویڈیو

  1. Rana Asim

    لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

    اے آر وائے نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں کارروائی کر کے ایم پی اے کی جعلی ویڈیو کو شیئر کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان سائبر کرائم ونگ کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تفتیش...