فیٹف

  1. S

    پاکستان فیٹف کی تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا:دفتر خارجہ

    پاکستان کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان فیٹف کی تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فیٹف کی 40 میں سے 38 تجاویز پر عمل کرچکا ہے، جس کے بعد پاکستان کو عملدرآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جاری جائزہ امور کو منطقی انجام تک...
  2. S

    پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے قریب،درجہ بندی اپ گریڈ

    فیٹف کی گرے لسٹ کے معاملے پر پاکستان کی درجہ بندی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فیٹف کے ذیلی ادارے ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کردیا، جسے پاکستان کیلئے بڑی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ اے پی جی نے پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق چوتھی...
  3. S

    فیٹف پر قانون سازی پی ٹی آئی حکومت نے کی،تمام شرائط پرکام کیا :حماد اظہر

    پاکستان نے فیٹف کا اعتماد حاصل کرلیا، فیٹف نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ فیٹف کی مبارکباد انسداد دہشت کی عدالت کے سامنے لوں گا۔ اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر...
  4. S

    فیٹف :فوجی و سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں:وزیراعظم

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیٹف کے اعلان کا خیرمقدم وزیراعظم شہبازشریف نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے۔وزیراعظم نے قوم اور حکومتی اداروں کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی...
  5. Rana Asim

    فیٹف کی شرائط، ایف بی آر نے کئی شعبوں کے لیے نئے مزید سخت قوانین بنا دیئے

    ایف اے ٹی ایف (عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے اینٹی منی لانڈرنگ ،کاؤنٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادی گئی ہیں۔ جس کے بعد وفاقی مالیاتی بیورو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس، جیولرز اور اکاؤنٹنٹ کے شعبوں پر نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔ ایف بی آر...