یہی میرا حج ہے۔۔۔۔۔
____________________
By: Muhammad Tahseen
https://www.facebook.com/MuhammadTahseen
پاکستان میں رواج ہے کہ صدر، وزیرِ اعظم، وزرا، بیوروکریٹس، جج، صحافی وغیرہ اپنے پورے پورے کنبوں اور ملازمین سمیت سرکاری خرچ پر حج کرنے جاتے ہیں جو کے غریب ملک کے غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ...