بلین ٹری پراجیکٹ

  1. Rana Asim

    بلین ٹری منصوبے سے"زیتون انقلاب"،پاکستان عالمی زیتون کونسل کا ممبر بن گیا

    پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 2014 میں شروع کیے گئے پاکستان کے دس بلین ٹری سونامی منصوبے نے ملک میں ایک خاموش زیتون کا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اسی منصوبے کے باعث پاکستان عالمی زیتون کونسل کا 19واں ممبر بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہر سال تقریباً 1500 ٹن زیتون کا تیل اور 830 ٹن ٹیبل زیتون پیدا...
  2. Muhammad Awais Malik

    بلین ٹری منصوبے کی کامیابی،پاکستان سعودی عرب میں شجرکاری کیلئے مدد کرے گا

    وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کی کامیابی کے بعد سعودی عرب میں اسی طرز کے ایک منصوبے کیلئے پاکستان نے معاونت فراہم کرنے کا معاہدہ طے کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر شجر کاری کیلئے پاکستان کی جانب سے تکنیکی معاونت کی فراہمی کا...