بجلی مزید مہنگی

  1. M A Malik

    آئی ایم ایف بات نہیں مانتا:پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ

    وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی عوام اپنی آمدن صرف بجلی کے بلوں میں ہی لگا دیں گے کیونکہ پاکستان میں بجلی قیمتیں جس رفتار سے بڑھ رہی ہیں اس سے اندازہ ہورہا ہے کہ آنے والا وقت مشکل ترین ہونے والا ہے, پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے. قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس...
  2. M A Malik

    بجلی مزید مہنگی،69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا

    69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی...
  3. M A Malik

    مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی،کتنے روپےفی یونٹ میں اضافہ ہوا؟

    بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ میں تین روپے پچاس پیسےاضافہ عوام پر ایک بار پھر بجلی کا بم گرادیا گیا، بجلی کے فی یونٹ میں تین روپے پچاس پیسے اضافہ کردیا گیا،وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے بجلی کے قومی نرخوں میں تین روز پچاس پیسےفی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا...


Back
Top