بابر اعوان

  1. S

    بابر اعوان کا شہباز گل کیلیے پرائیویٹ میڈیکل بورڈز بنانے کا مطالبہ

    رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان کہتے ہیں کہ شہباز گل پر ایسا تشدد ہوا جو بتایا جا سکتا اور نہ ہی دکھایا جا سکتا ہے، چاروں صوبوں کے نجی ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ بنایا جائے،چاروں صوبوں سے انڈی پینڈنٹ ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈبنایاجائے، اس کاخرچہ ہم برداشت کریں گے، سرکاری اسپتال اور سرکاری ڈاکٹرزپراعتمادنہیں...
  2. Rana Asim

    جھوٹی لیکس میں سرکاری میڈیا سیل کا کوئی مقابلہ نہیں، بابر اعوان

    رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے عمران خان کی امریکی سفیر سے رابطے کی خبروں کو مسترد کر دیا اور واضح کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ کہنے والا اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر قانون اور تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی امریکی سفیر سے رابطے کی خبریں بے بنیاد...
  3. Rana Asim

    پی پی 7کا نتیجہ پولیٹیکل انجنیئرنگ کے بعد آیا: بابر اعوان کا الزام

    معروف قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ سترہ تاریخ کو الیکشن ہوا اور اس کا رزلٹ اٹھارہ جولائی کو آیا۔ پہلے پولیٹیکل انجنیئرنگ کی گئی اس کے بعد نتیجے کا اعلان ہوا۔ بابر اعوان نے الزام لگایا کہ آر او کے ساتھ ڈپٹی آر او کا کوئی کام نہیں تھا وہ گنتی میں بیٹھا ہوا تھا جبکہ...
  4. Rana Asim

    ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے دستاویزی ثبوت پی ٹی آئی کو مل گئے:بابر اعوان

    پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف نے دستاویزی ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ماہر قانون اور رہنما تحریک نصاف بابراعوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پری پول دھاندلی سے متعلق ہونے والی کوششوں اور ثبوتوں سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ضمنی الیکشن میں...
  5. A

    بابراعوان سپریم کورٹ میں اپنے کمزوردلائل پر تنقید کی زد میں

    سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔ سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا...
  6. Rana Asim

    ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس آئین کو سامنے رکھتے ہوئے لیا،چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت ازخود نوٹس کسی کی خواہش پرنہیں لیتی، ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کےمعاملے پر12ججزایک ساتھ بیٹھے آئینی بحران کو بھانپتے ہوئے نوٹس لینے کی ججزکی متفقہ رائے تھی۔ بابر اعوان نے دلائل میں عدالتی...