اعظم خان سواتی

  1. Rana Asim

    سینیٹر اعظم خان سواتی کا ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

    پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں وفاق، ایف آئی اے سائبر کرائم اور افسر انیس الرحمن کو فریق بنایا گیا...
  2. Rana Asim

    بنیادی حقوق محروم کرنابڑا جرم ہے،اعظم سواتی کو فوری رہا کیا جائے:عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا میں کسی فرد کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سب سے بڑا جرم ہے، اعظم سواتی کو فوری رہا کیا جائے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا...
  3. Rana Asim

    الیکشن کمیشن پر الزامات ،اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول؟

    جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے ادارے پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی وزیر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے سوال کیا کہ اعظم سواتی صاحب آپ...