اپوزیشن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو حکومتی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے سے خبردار کردیا
اپوزیشن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو حکومتی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے سے خبردار کردیا,تین اہم اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین کو متنبہ کیا کہ اگر وہ مجوزہ آئینی پیکیج کے حق میں ووٹ دیں گے تو انہیں ڈی سیٹ کیا...
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اخلاقیات برقرار رکھنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اسمبلی میں اخلاقی روایات کی دھجیاں اڑانے والوں کی نشاندہی کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا,
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر ملک احمد خان نے واضح کیا آئینی طریقہ کار کی...
راہول گاندھی اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آئوٹ کر دیا: بھارتی ذرائع ابلاغ
بھارت میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں انڈین...
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سینیٹ نے شور شرابے میں سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل منظور کر لیا، بل کے حق میں بتیس اور مخالفت میں اکیس ووٹ آئے،چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظر ثانی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس...
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو انتخابات کیلئے بیٹھ کر بات چیت کی دعوت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ دعوت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شہزاد نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے دی اور کہا کہ آئینی وقانونی فریم ورک میں بیٹھ کر الیکشن کے راستے کی بات...
عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں کے سربراہان ماضی فوج اور ملکی اداروں سے متعلق کیا کیا بیان دیتے رہے؟ ذرا سنیئے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ماضی میں فوج سے...
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد یہ لوگ انھیں برداشت نہیں کریں گے گرفتار کریں گے، ان کی بیوقوفی اور نااہلی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے، جب عمران خان باہر نکلے گا یہ اس کو برداشت نہیں کریں گے، گرفتار کریں گے۔
شیخ رشید نے بتایا کہ جب عمران خان کو گرفتار...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کو موصول ہونے والے' دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر تو یہ خط حقیقی ہے تو حکومت کو چاہیئے تھا کہ عدالت میں اس کے خلاف کوئی ریفرنس دائر کرتے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ ' میں دھمکی آمیز خط کے حوالے سے بات...
پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے جلسے پر تحفظات
پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ڈیموکریٹک موومنٹ کے اٹھائیس مارچ کے جلسے پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا،پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔...
آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے آر وائے نیوز کے مطابق اس پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے 162 میں سے159اجلاس میں شریک ہوئے، جب کہ 3ارکان...
اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے...
پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل وواڈ نے ایک بار پھر باور کروادیا کہ عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے چار ہفتے پہلے اپوزیشن ایک دوسرے کو گالیاں دے رہی تھی،اور اب دوست بن گئے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن...
اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے اپنا پہلا وار کردیا، لیکن حکومت اب بھی پراعتماد ہے کہ اپوزیشن کو ناکامی ہوگی، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کی گئی۔
میزبان شاہزیب خانزادہ نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ اب تک حکومت کے کسی اتحادی نے...
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر قبل از وقت انتخابات ہوتے ہیں تو وہ ہمارے لیے بروقت ہوں گے کیونکہ اس طرح جو ہماری چھینی گئی نشستیں ہیں ان کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کی اتحادی ایم...
ملک بھر میں سیاسی گرما گرمی چل رہی ہے، حکومت، اپوزیشن اور اتحادی جیت کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، آگے کیا ہونے والا ہے کوئی نہیں جانتا لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کون سی جماعت کس کا ساتھ دے گی،ایم کیو ایم کے حوالےسے بھی انکشافات کئے جارہے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان...
سینئر تجزیہ کار معید پیرزادہ نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجا جائے۔
یوٹیوب پر اپنی تازہ ترین ویڈیو بلاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ 2013 میں جب راحیل شریف کو آرمی چیف بنایا گیا تواس وقت سینئر موسٹ...
حکومت کے مقابلے میں اپوزیشن زیادہ پراعتماد ہے،تجزیہ کار
اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے پرعزم ہے، حکومت بھی اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے، ملک بھر میں مختلف چینلز کے پروگرام میں اس حوالے سے گفتگو کی جارہی ہے۔
جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان...
سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے،...
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ کہ آصف علی زرداری ایک بار پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں انہوں نے سب کو نکیل ڈال دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حافظ حسین حافظ حسین احمد نے یہ بیان کراچی میں اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا...
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ن لیگ، پیپلزپارٹی یا پرویز الہیٰ کے بس میں نہیں ہے، حکومت ایک فون کال کی مار ہے۔
جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے، آج ایک فون کال چل...