وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے کیے گئے خطاب میں پیش کیے گئے ریلیف پیکج پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اپوزیشن نے اس ریلیف پیکج کو یکسر مستر د کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے سب...