ایوارڈ

  1. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز،‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی’ قرار

    خلیجی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کھیلوں کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنیلٹی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایوارڈ کا نام محمد بن راشد المکتوم ہے جو کہ عمران خان کو 1992کا ورلڈ کپ جیتنے کے اعزاز میں دیا جا رہا ہے۔ اس ایوارڈ کا...