او آئی سی

  1. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

    سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب سعودی عرب نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے جس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا...
  2. Rana Asim

    مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے زیر قبضہ علاقے متنازع ہیں، سیکرٹری جنرل او آئی سی

    اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ بہترین مہمان نوازی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں اور پاکستان کو او آئی سی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے مزید کہا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل عوام کی مرضی اور اقوام...
  3. Rana Asim

    پاکستان ایک سال کیلئے اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین بن گیا

    آج سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک سال کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے اہم فورم کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ سربراہی کونسل کے اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اوآئی سی سیکریٹری جنرل اور وفود شریک ہیں،...
  4. Muhammad Awais Malik

    او آئی سی اجلاس،حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان سیاسی کشیدگی کوکم کرنے پراتفاق

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان او آئی سی اجلاس تک سیاسی کشیدگی اور اسلام آباد کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے بعد اسلام آباد میں...
  5. Rana Asim

    ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام سے او آئی سی اجلاس کس طرح متاثر ہوا؟

    ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث اہم برادر ملک کے سربراہ کی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں آمد کھٹائی میں پڑ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اپوزیشن کی وزیراعظم پاکستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث او آئی سی اجلاس میں وفد شرکت کرے گا جب کہ شہزادے کی آمد سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ ان...
  6. S

    اسلام آباد ایک بار پھر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا،او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مارچ میں منعقد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مارچ کے ماہ میں اسلام آباد ایک...