سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

268009.jpg


سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

سعودی عرب نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے جس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

او آئی سی کے وزرائے خارجہ غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا ,جو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن رہی ہے۔

سعودی عرب نے اجلاس اسلامی سربراہ کانفرنس کے موجودہ سیشن کے سربراہ اور او آئی سی ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ہے۔

او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت کا اعادہ کیا ہے جس میں سیکڑوں فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔
او آئی سی نے اسرائیل کو بین الاقوامی قراردادوں کو نظر انداز کرنے کا ذمہ دار ٹھرایا ہے۔

او آئی سی نے عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ ’وہ اسرائیلی جارحیت بند کرانے،فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے اور اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے لیے ٹھوس سیاسی عمل کی سرپرستی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے‘۔

’خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرقی القدس کو اس کا دارالحکومت بنانے کے سلسلے میں اقدامات کیے جائیں‘۔او آئی سی نے سلامتی کونسل سے کہا کہ ’وہ عرب امن فارمولے اور بین الاقوامی قفرارداوں کے مطابق دو ریاستی حل کے تصور کی بنیاد پر جامع اورمنصفانہ امن قائم کرائے‘۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

‏ اجلاس ایک سٹیریو ٹائپ اعلامیہ جاری کر دے اور بس..... شنیدند، گفتند برخاستند، آئے بھی لوگ بیٹھے بھی اور چلے بھی گئے
 

Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
سب سے بڑے حرامی تو سعودی خود ہے، جتنا نقصان سعود خاندان نے مسلمانوں کو پہنچایا یے، اتنا شاہد اسرائیل نے بھی نہ کیا ہو۔
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
سب سے بڑے حرامی تو سعودی خود ہے، جتنا نقصان سعود خاندان نے مسلمانوں کو پہنچایا یے، اتنا شاہد اسرائیل نے بھی نہ کیا ہو۔
In sab ko bananay walay British/Americans hee hain
Yeh tu sirf proxies hain
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

پوچھنا یہ تھا وہ ہومیوپیتھک اسلامی فوج جس کا سپہ سالار راحیل شریف بن کر سعودیہ چلا گیا تھا وہ کہاں ہے؟ اس کا کوئی بیان؟ ویسے تو یہاں کے منیرے مستری کا بھی کوئی بیان نہیں آیا

 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan should boycott the session by saying that first Saudia and UAE etc should condemn Israel and break all diplomatic contacts with them.
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Pakistan should boycott the session by saying that first Saudia and UAE etc should condemn Israel and break all diplomatic contacts with them.
Good one… at the same threaten that we will cut all aid to Saudia if they don’t condemn Israel
Pakistan hasn’t said a single word. Waiting for others and a cipher on what to say
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7291

سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

سعودی عرب نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے جس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

او آئی سی کے وزرائے خارجہ غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا ,جو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن رہی ہے۔

سعودی عرب نے اجلاس اسلامی سربراہ کانفرنس کے موجودہ سیشن کے سربراہ اور او آئی سی ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ہے۔

او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت کا اعادہ کیا ہے جس میں سیکڑوں فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔
او آئی سی نے اسرائیل کو بین الاقوامی قراردادوں کو نظر انداز کرنے کا ذمہ دار ٹھرایا ہے۔

او آئی سی نے عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ ’وہ اسرائیلی جارحیت بند کرانے،فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے اور اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے لیے ٹھوس سیاسی عمل کی سرپرستی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے‘۔

’خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرقی القدس کو اس کا دارالحکومت بنانے کے سلسلے میں اقدامات کیے جائیں‘۔او آئی سی نے سلامتی کونسل سے کہا کہ ’وہ عرب امن فارمولے اور بین الاقوامی قفرارداوں کے مطابق دو ریاستی حل کے تصور کی بنیاد پر جامع اورمنصفانہ امن قائم کرائے‘۔
so what, they will gather eat camel meat mundee, drink khaewaa, al baek chicken huqqa khaewa and then what NOTHING NADA ZERO

all Muslims clearly understand its extreme zulm and surprisingly Jews were similarly destroyed by Nazis, still extending same torture to Palestinians. There are currently 40 plus muslim countries in the world vs a tiny israel and they don't have the guts to negotiate with Israel or do a single thing since decades of brutalities as they are scared of retaliations from them through USA and other NATO countries who are current military and financial superpowers. Now knowing all these facts what's the solution?

As obviously Palestinians with no proper military cannot defend themselves after the attack. Solely listening to detailed lectures by alims and historians will partially help the cause, maybe 10% then this will not stop indiscriminate bombing of civilians. If Hamas knew that Israel military might is so powerful compared to their mere millions of rocket, having no airforce, no missiles or artillery etc why then they used barrage of rockets on Israeli civilian population unless they intentionally ignored the consequences of instant deaths of civil Palestinian populations, it was suicidal. One can say they didn't have a choice but resist and just without thinking of lethal suicidal consequences they just decided to launch thousand of rockets.

Even rasoolullah used diplomacy in the form of treaties like sulae hudaeba and prophet of allah hid with abubakr Siddique in a cave for 3 days when muslims were few in numbers and waited to retaliate until they had the 100% imaan and awesome amaals and years of severe sacrifices to conquer lands even a big country like spain etc and defeat the opposition mashllah.

What do you think is the SOLUTION? be suicidal as they only have support of a tiny powerful Lebanese group ie hizbullah still not as fully equipped with tanks artillery etc, except very powerful trained soldiers and even they have nothing to defend themselves against airforce bombings.Whats the solution nd who will negotiate?remains the QUESTION, sad