لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان
پاکستان میں رہتے ہوئے عوام ایک کے بعد ایک مشکلات کا شکار ہیں, کبھی مہنگائی تو کبھی دیگر مسائل نے عوام کی مشکلات بڑھادی ہیں,بیرون ملک جانا بھی مشکل عمل ہوگیا,محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ...
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ہدایت کے بعد نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کردیا گیا ہے۔
مریم نواز نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاسپورٹ واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "الحمدُللہ میرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں 3 سال ضبط رہا جو...
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جن کی رسیوں سے بندھے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں مقامی کوہ پیماؤں...