پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہتے ہیں دبئی میں ہونے والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔
جیو پاکستان میں گفتگو کے دروان حافظ حمد اللہ نے کہا مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں،...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے 13 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 16 ہزار ارب کا قرض لیا، مقامی قرضوں میں ایک سال کے دوران 8ہزار ارب کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مقامی قرض کے مجموعی حجم میں رواں سال گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق...