تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کا حکام نے نوٹس لے لیا، سی پی او گوجرانوالہ کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی کامونکی منظر سعید سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کامونکی میں میڈیا نمائندے اور کیمرہ مین کوریج میں مصروف تھے اس دوران...
ایمان مزاری نے ٹویٹ کیا کہ میں اسد طور کے کار حادثے کے کیس کے لیے جی نائن تھانے میں تھی اور ایس ایچ او کے کمرے کے چھوٹے سے کمرے سے چیخنے کی آوازیں سنائی دیں۔
ایمان مزاری نے مزید لکھا کہ میں نے اندر جا کر دیکھا کہ ایس ایچ او ارشاد نے کو کسی کی تحویل میں لے کر تشدد کررہے ہیں،وہ شخص فرش پر پڑا...
بھارتی ریاست لکھنؤ میں اجتماعی زیادتی کی شکار دلت لڑکی اپنی ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنےوالے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نےفیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف تنقیدی زبان استعمال کرنے پر چیچہ وطنی...
کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد غائب ہونے والے اورنگی ٹاؤن تھانے کا ایس ایچ او منظرعام پر آگیا،مفرور ایس ایچ او کراچی سے سکھر پہنچ گیا،اور ملزم سابق ایس ایچ او اعظم گوپانگ نےضمانت بھی کرالی ہے،سکھرکی عدالت سےسابق ایس ایچ اوکی جانب سےضمانت حاصل کی گئی۔
دوسری جانب پولیس...
پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کو مخبری کر کے 7 کروڑ روپے کی چھالیہ پکڑوانے والے کراچی کے شہری (مخبر) فضل کو قتل کر دیا گیا تھا جس کے قتل کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے جس پولیس موبائل میں گھر سے اغوا کیا گیا تھا وہ سابق ایس ایچ او سچل کے زیر استعمال تھی۔
خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق اس مخبر...