مریم نواز پر تنقید کرنےو الا ایس ایچ اومعطل

10maryamnawazshomutalkradia.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنےوالے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نےفیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف تنقیدی زبان استعمال کرنے پر چیچہ وطنی صدر کے ایس ایچ او اے ڈی شاہین کو معطل کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

ڈی پی او ساہیوال نے اس حوالے سے ایس ایچ او کے خلاف ایک انکوائری کا حکم بھی دیدیا ہے جس کے سربراہ چیچہ وطنی صدر کے ڈی ایس پی کو بنایا گیا ہے، انکوائری کمیٹی کو واقعہ سے متعلق تحقیقات کے بعد 3 ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ڈی پی او آفس ساہیوال کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلن فورس کے افسر کی جانب سے ایسے ریمارکس 'ناپسندیدہ' ہیں۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل ایس ایچ او اے ڈی شاہین نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مریم نواز شریف کے پر شدید تنقیدی مواد اپلوڈ کیا تھا اور کچھ واٹس ایپ گروپس میں شیئر کیا تھا، جس پرسیاسی جماعت کے مقامی رہنماؤں نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور آن ڈیوٹی پولیس افسر کی جانب سے ایک سیاسی جماعت کی اہم رہنما کے خلاف ایسی زبان کے استعمال پر کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1518951225903001601
اس حوالے سے صحافی سیف اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈی پی او ساہیوال نے مریم نواز پر تنقید کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا وہیں دوسری طرف شہباز شریف کی حکومت نے عمران خان پر تنقید کرنے والے گریڈ21 کے افسر کو بحال کردیا ہے جنہیں1 سال قبل معطل کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1519297495175778304
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
Job kerney aaya hey ya aurto per tanqeed kerney aaya hey? Ager tanqeed kerni hey to job chor ker maulvi ban jaye
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The country has be handed to the crooks through a conspiracy hatched up in US and implemented by the judiciary and the establishment.The country has gone to the dogs.There is no rule of law or no functioning government.The economy is getting worse by the day.
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اس گانڈو کو سیاسی گفتگو کا شوق تھا تو نوکری چھوڑ کر سیاست کرتا۔ اب نوکری سے بھی جاے گا اور اپنی قسمت پر بھی روے گا۔
 

tracker22

MPA (400+ posts)
کیا مُلک کو صرف ہندوستان سے بچانا ہی فوج کا کامُ ہےکیاان حرام خور سیاستدانوں کو پھڑکانا ان کافرض نہیں ہے ؟ کیا ان کو نظر نہیں آتا کہ ہی حرام خور کیسے مُلک کے وسائل لو ٹ رہے ہیں ؟ مُلک کو باہر کے دُشمنوں کی ضرورت نہیں ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس گانڈو کو سیاسی گفتگو کا شوق تھا تو نوکری چھوڑ کر سیاست کرتا۔ اب نوکری سے بھی جاے گا اور اپنی قسمت پر بھی روے گا۔
اچھا تو پولیس والے بھی شروع ہو گئے !!!!! ?ابے نوتھیو یہ حکومت میں آنا تو تم لوگوں کے لئے بہت ہی منحوس ثابت ہو رہا ہے مریم کی جلسیاں میدانوں سے سمٹ کر اب پلاٹوں میں آ گئی ہیں اور اسکی زبان بھی گندی ہوتی چلی جا رہی ہے لگتا ہے زرداری نے تم لوگوں کی ایسی جگہ پر کاٹا ہے جس کو تم پبلک میں دکھا بھی نہیں سکتے پورے پاکستان پر حکومت کرنے کے چکر میں آدھا پنجاب بھی زرداری ڈاکو کو دے بیٹھے ہو