این سی او سی

  1. Rana Asim

    کیا پاکستان کورونا وائرس کی نئی اقسام کیخلاف تیاری ناکافی ہے؟

    بھارت، چین اور امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، ان کی پاکستان میں ممکنہ آمد کو روکنے کے لیے محکمہ صحت کے حکام کی تیاری ناکافی سمجھی جارہی ہے۔ ایک مشہور انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دعویٰ کیا...
  2. Rana Asim

    این سی او سی کا کورونا وبا کیلئے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

    این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر) کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں کوویڈ19 کی ویکسین کے علاوہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نیوز بریفنگ میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوانے کی پابندی برقرار رہے گی، کیونکہ کورونا...
  3. A

    بل گیٹس کا این سی او سی کا دورہ،کوویڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف

    معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر اور وزیر اعظم کے...
  4. Rana Asim

    پاکستان میں اومی کرون وائرس آنے کی خبر مصدقہ نہیں : این سی او سی

    محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے اس کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ خبر مصدقہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...