امداد

  1. Rana Asim

    اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے اعلان کردہ امداد میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

    اقوام متحدہ نے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو پانچ گنا بڑھا کر 81 کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطقبق اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دی ہے، اپیل جینیوا میں 4 اکتوبر کو یو این اور پاکستان...
  2. S

    سیلاب زدگان کیلیے 25 ہزار روپے فی خاندان امداد کی منظوری؟

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب زدگان کے لیے پچیس ہزار روپے فی خاندان امداد کی فراہم کرنے کی منظوری دے دی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض موخر کروانے کے لیے اقدامات کرنے اورایف اے ٹی ایف ٹیم کےدورہ کیلئے انتظامات،اخراجات کی ضمن میں 70...
  3. Muhammad Awais Malik

    شہبازشریف کی افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد مذاق بن گئی

    وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے بھیجی گئی امداد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر افغانستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کی پہلی کھیپ آج...