اٹارنی جنرل

  1. Rana Asim

    چیف جسٹس کے سوشل میڈیا پر وائرل ریمارکس غلط ہیں:اٹارنی جنرل

    اٹارنی جنرل آفس نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب مخصوص ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ کر کہا ہے کہ میں عدالت میں خود موجود تھا چیف جسٹس کے بیان کی سوشل میڈیا پر کی جانے والی...
  2. Rana Asim

    صدارتی ریفرنس : عوام کا فائدہ کس میں ہے مدنظر رکھیں گے: سپریم کورٹ

    چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں کسی قسم کی کمی ہے؟ اٹارنی جنرل بولے آرٹیکل 63 اے کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا، پارٹی ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے...
  3. Rana Asim

    جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکال : سپریم کورٹ کے ریمارکس

    چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کے تحریری جوابات جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے وکیل نے کہا کہ ہمارا جلسہ اور دھرنا پُرامن...
  4. Rana Asim

    اٹارنی جنرل سے حکومت خفا؟متبادل کی تلاش شروع : صحافیوں کا دعویٰ

    اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کی حکومتی اجلاس کے دوران سرزنش کی گئی ہے جس کے بعد حکومت نے ان کے متبادل کیلئے تلاش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعدد صحافیوں کی جانب سے اس معاملے پر بات کی جا رہی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اٹارنی جنرل پاکستان کے ساتھ حکومتی معاملات پہلے کی طرح نہیں...
  5. Rana Asim

    ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ پر اٹارنی جنرل کی انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار صلاح الدین...
  6. Rana Asim

    نوازشریف واپسی:عام شخص ہوتا،اب تک توہین عدالت کی سزامل چکی ہوتی:اٹارنی جنرل

    اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ شہبازشریف ‏نے نوازشریف کے جانے کیلئے حلف نامہ جمع کرایا تھا نوازشریف اب واپس نہیں آرہے یہ حلف نامے کی ‏خلاف ورزی ہو رہی ہے جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ اگر کوئی عام شخص ‏ہوتا تو اب اس کو توہین عدالت کی سزا مل چکی ہوتی۔ اے آر وائی نیوز کے...
  7. Rana Asim

    ایک سزا کی اپیل کیلئے عدالت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی،اٹارنی جنرل

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ درخواست گزار سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین نے کہا کہ توجہ ہٹانے کیلئے کہا جاتا ہے کہ 70 سال کا احتساب...