پیکا آرڈیننس

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا پیکا آرڈیننس کی متنازعہ شق کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

    پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ(پیکا) 2016 کی متنازعہ شق کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، مسلم لیگ ماضی میں خود اس شق کی سب سے بڑی مخالف رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ کی شق 20 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 8 اپریل کو غیر آئینی قرار دیا گیا...
  2. Rana Asim

    صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

    صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈ نے مشترکہ طور پر پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں موقف...
  3. Rana Asim

    ن لیگ کی پیکا آرڈیننس کےخلاف درخواست"غیر ضروری پٹیشنز دائر ناکریں"عدالت

    مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں موجود ہے وہ وہاں کردار ادا کرے،...
  4. Muhammad Awais Malik

    یہ قانون فیک نیوز کے نام پر سچی خبروں کو بند کرنے کا طریقہ ہے: سہیل وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ہے کہ پیکا آرڈیننس جیسے جابرانہ ہتھکنڈے پہلی بار نافذ نہیں کیے گئے، مگر دنیا میں کہیں بھی ایسے قوانین سے فائدے نہیں ملے۔ جیو نیوز کے پروگرام " رپورٹ کارڈ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیابھر میں ایسے قوانین نافذ کرکے تجربے کیے گئے مگر اس سے...