بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرا تعلق کراچی سے ہے مگر مجھے یہ خبر پڑھ کے بہت خوشی ہوئی اور یہ امید بھی کے اگر ہم اسی طرح بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہے تو انشاءللہ پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے ضرور نکلے گا...ہمیں ان تمام جماعتوں، لیڈروں اور افراد کی مذمت کرنے کی ضرورت ہے جو مہاجر،...