&#1729&#1608&#1578&#1740

  1. QaiserMirza

    وہ نمازی جس کی نماز قبول نہیں ہوتی

    " ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی" پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا : ایک شخص اسلام میں...