جس طرح سے پاکستان پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری نے نیے صوبوں کے مسلے کو جو کے سالہاسال سے سرخ فیتے کا شکار تھا یکدم ایک نیی روح پھونک کر پھر سے شباب عطا کیا ہے اس سے انکی بدنیتی کا اندازہ ہوتا ہے جس طرح سے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نوں کے ووٹ بنک میں شگاف لگانے کے لئے استمعال کرنے کی بھونڈی کوشش...
سونا چاندی اور دولت کا جمع کرنا
پروردگار عالم
سورۃ توبۃ کی آیۃ 35 دردناک سزا کی جو وعید ہمیں سناتی ہے، کہ وہ لوگ جو سونے اور چاندی کو جمع کرکے رکھتے ہیں اور انہیں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، تو ایک دن آئیگا جب اسی سونے چاندی پر جہنّم کی آگ دہکائی جائیگی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں،...