تو کیا جانے درد جدائي کیا ہوتا ہے
حسن مجتیٰ
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک
شراب، گھوڑا، عورت، سمندر حسن درس کی شاعری اور زندگی کے استعارے تھے۔
حسن درس مر گیا مجھے لگا ایک بار پھر سندھ اپنی جوانی میں مر گیا۔ ابھی اسے اور وقت نے ثابت کرنا تھا کہ وہ پچـھلی صدی کا سب سے بڑا...