&#1575&#1604&#1604&#1729

  1. maksyed

    اللہ پر بھروسہ کیجیئے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پر بھروسہ کیجیئے فضیلۃ الشیخ محمد حسان دورِ حاضر کے محبوب ترین عرب علماء میں سے ایک ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کو اِسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے وقف کر رکھا ہے۔ انٹر نیٹ پر روزانہ لاکھوں کی تعداد میں اُنکے بیانات سُنے اور...
  2. maksyed

    Azaad Pakistan - Episode 1 .... An Abandoned Mission to be Complete ( اِنشا اللہ ) - Must Watch

    Journey of Pakistan Over Time ....... I know that all of you do not have enough time to watch it but it's my humble request to watch it till end, it's only 71 minutes in length .... watch it instead of watching any movie ... em confident that after watch it you can feel something deeply in...
  3. chitra

    کون بچائے گا پاکستان - - - اللہ ، رسول اور قرآن

    رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - -...
  4. maksyed

    اللہ کے ساتھ دوستی

    ہم کمزور لوگ ہیں جو ہماری دوستی اللہ کے ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات محسوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" کے پاس بھاگتا ہوں_ میں نے اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ یعنی میں اللہ والے لوگوں کی...
  5. w-a-n-t-e-d-

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہی&#

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہیں سکھایا وَ مَا عَلَّمۡنٰہُ الشِّعۡرَ وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہٗ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ وَّ قُرۡاٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۶۹﴾ اور ہم نے نہیں سکھایا اسکو شعر کہنا اور یہ اس کے لائق نہیں یہ تو خالص نصیحت ہے اورقرآن ہے صاف ۔[۵۷]۔ نص قطعی سے یہ بات بلکل...
  6. Muslimpower

    دعوت وتبلیغ اورشیخ الحدیث زکریا رحمہ الل&#1729