جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ90 روز میں نہیں کل الیکشن کروادیں، ہم کل بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیا اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور...
پی ڈی ایم کی جاتی حکومت نے اپنی معیاد مکمل ہونے سے قبل اقتصادیات اور مالیات سے متعلق وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں میں کئی کلیدی عہدوں پر تقرریاں کردیں، جن میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا انتخاب بھی شامل ہے۔
وزارت خزانہ نے مذکورہ منصب کے لیے وفاقی کا بینہ کو متین نام دیئے تھے،جس میں...
پی ڈی ایم حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بڑھتی مہنگائی پر کڑی تنقید کردی، فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹویٹ پر پی ڈی ایم حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، رہنما پی ٹی آئی نے لکھا شہباز شریف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو...