"uturninqilab" has multiple IDs which he uses time to time to doge the admins and freely use abusive language. I ask, why don't you admins take any serious action ??1) GujjarPakistani2) چوہدری برکت3) janijoker4) uturninqilabAll IDs has unique user.
آپ کا خراج تحسین بنتا ہے جس محنت لگن اور جانب داری سے آپ اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں کاش رمضان میں بھی ایسے نبھانا
انصافیوں کی گالیوں سے یہ فورم بھرا ہوا ہے
لیکن آپ کی آنکھ میں صرف مخالفوں کی پوسٹیں آتی ہیں
پچھلے تین مہینے میں بتاؤ کوئی ایک انصافی پر تم نے بین لگایا ہو ؟
سارے مخالف بین کرنے سے زمینی حقیقت نہیں بدلنی
اگر پارٹی کا اتنا ہی خون جوش مارتا ہے تو خود آکر مقابلہ کرو
لکھو ہمارے سامنے لیکن ان اختیارات کا سہارا لینا چھوڑ کر
آجا میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں
----------
----------
[ooo kisis kaaaanjar i aulad......o beairat adami IK ka character tere aqaoyn se hazar gunah behter he har lehaz se..........ho begairta tere jasie ghande ande har jaga moujud hote hain......o khabbes insan...........yeh to tere abbe ko bi pata he keh IK sharab nai pita..hann larkiyan nai chorta kyounke wo khud IK ke pas chal ke ati hain....baqi tere begairat leader to is mohamaly me bi badtar hain]
----------
راشد صاحب! اب سے پہلے مجھے آپ بہت غیر جانبدار لگتے تھے لیکن نائیس ٹو میٹ یو کے بجائے فائر فائٹر کو بین کرنے کے بعد آپکا تشخص میری نظر میں وہ نہ رہا جو پہلے تھا۔ گزارش ہے کہ پارٹی وابستگی سے ہٹ کر بھی سوچ لیا کریں شائید زندگی میں آسانیاں دستیاب ہوجائیں۔ ابھی بھی تین پوسٹس رپورٹ کرچکاہوں جو ایک ممبر دوسرے ممبر کی ماں بہنوں کو گالیاں دے رہا ہے لیکن آپ کے آن لائن ہونے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں۔
----------
han to peeta hoon bola na par tu kis ka mout pi raha hai waris sahib bare noore ka choote ka ya babbly ka apni baat kar haram ke dhakkan ek sharabi soch samjh ke vote daal sakta hai to tune kiya behen banti hui hain nooron main aour sun le ye peeshab tere noore bhi peete hain
----------
محترم راشد صاحب. مجھے آپکی بد دیانتی اور جانبداری پر انتہائی افسوس ہوا ہے. جو آدمی دو دن سے لگاتار سب کو گالیاں بک رہا ہے، اسے آپ نے محض اس لیے بین نہیں کیا ہے کہ اسکا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور وہ آپکا ہم خیال ہے. اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسا ہو چکا ہے کہ وسیم صاحب اور دوسرے موڈریٹرز نے بین کیا لیکن موڈریٹر چوہدری نے فورا ہی اسکا بین ختم کر دیا. آپ دیکھ لیں گے کہ پی کے پولیٹکس کی طرح یہ فورم بھی بددیانت اور جانبدار موڈریٹرز کے ہاتھوں جلد اپنے انجام کو پہنچ جائے گا
محترم راشد صاحب، السلام و علیکم. ابھی آپ نے گالیاں دینے پر ایک ممبر فائر فائٹر کو دو ہفتوں کیلیے بین کیا ہے جبکہ دوسرے گالیاں دینے والے ممبر نائس ٹو می یو کو بالکل ہی نظر انداز کر دیا ہے. اگر آپ نے یہ دانستہ کیا ہے تو الگ بات ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ لڑائی کا آغاز نائس ٹو می یو کی طرف سے ایک تھریڈ (آخر انصاف مل گیا) پر عاطف اور فائر فائٹر کو برا بھلا کہنے سے ہوا جو بعد میں گالیوں میں بدل گیا. جب نائس ٹو می یو نے ایک اور تھریڈ ( جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا) پر بھی جا کر عاطف کو برا بھلا کہا تو انکی یہ لڑائی اور گالی گلوچ وہاں اس دوسرے تھریڈ پر بھی پہنچ گئی. نائس ٹو می یو دونوں تھریڈ پر نہ صرف اس لڑائی اور گالی گلوچ کا آغاز کرنے والا تھا بلکہ برابر گالیاں بکنے والا ہے اور اس لحاظ سے وہ فائر فائٹر سے زیادہ سزا کا مستحق تھا، جسے آپ نے کھلا چھوڑ دیا ہے. موڈریٹرز کی طرف سے ایسی یکطرفہ اور نا انصافی پر مبنی کاروائیاں فورم کے ماحول کو بہتر کرنے کی بجائے تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں. موڈریٹرز کو اپنے رویے پر غور کرنا چاہیے. بہت شکریہ
Thanks Rashid Sahib for deleting the abusive comments and banning the abuser. I suggest you that there should be a limit of bans on the abusers and after that limit the abuser should be banned permanently. Here is an other abuser (Waarsi) who is not only editing and writing the abusive comments in the quotes of others but also using the abusive language in his reply.
Sir Rashid Sahib, I was just reading the comments on a thread where you banned Migratory Bird for using abusive language but you ignored the offender (Meharban Mehroo) who did personal attack at Migratory Bird and abused him.