یقین مانیں ۔میں ولی ہونے کا دعویدار تو نہیں ھوں ۔۔ لیکن یہ سب ایک سکرپٹڈ ڈرامہ تھا ان کو پتہ تھا کہ ائینی ترمیم اس حالت میں قابل قبول نہیں ہوگی سو انہوں نے بہت زیادہ گند ڈال کر عوام کا نفسیاتی طور پر اوپر لے جانے کی کوشش کی تاکہ بعد میں وہ چھوٹے گند کے لیے تیار ہو جائیں اور اسے غنیمت جان کر قبول...