حنیف عباسی کی پی ٹی آئی لیڈرشپ کو جگانے کی کوشش،معافی کی پیشکش

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1831265547838947730
حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کو معافی دلانے کی آفر کرادی، کہا، ابھی بھی موقع ہے، وزیراعظم کی ضرورت نہیں، میں آپ کیساتھ چل کر معافی دلواتا ہوں

نو مئی کو منصوبہ بندی کے تحت حملہ کیا گیا، وعدہ معاف گواہ تیار ہوگئے ہیں، حنیف عباسی

اب بھی موقع ہے معافی مانگ لیں، میں آپ کے ساتھ جانے کو تیار ہوں، لیگی رہنما حنیف عباسی

اڈیالہ جیل میں ایک سال سے پڑا ہے ہوا بیچارہ، 10 بندے نہیں آتے، حنیف عباسی
https://twitter.com/x/status/1831267703023075351
ابھی تو ملٹری کورٹ ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹ سے سزا ہو گئی تو کیا کر لیں گے؟ اتنی کمزور فوج نہیں کہ گالیاں دے کر دبا لیں گے۔ حنیف عباسی آج قومی اسمبلی اجلاس میں تحریکِ انصاف کو ڈراتے رہ

یہ اتنی کمزور فوج نہیں جسے آپ گالیاں نکال کر دبا لیں گے، آپ تو ہیں ہی کچھ نہیں، ایک سال سے بیچارہ پڑا ہوا ہے، 10 بندے نہیں آتے،بنگلہ دیش قوم ہے وہ قربانی دینا جانتی ہے، حنیف عباسی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1831261531096711544
حنیف عباسی اپنے وزراء پر برس پڑے
مصدق ملک اور اعظم نزیر تارڑ نے کیا ٹھیکہ لیا ہوا ہے کہ سب وزارتوں کے جواب انہوں نے دینے ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک وزیر 10 وزارتوں کے جواب دے اور ہم کہیں بہتری آ جائے ایسے بہتری نہیں آئے گی ان وزرا کی وجہ سے ہمارا امیج باہر بھی ایسا ہی جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1831240955418050964
 
Last edited by a moderator:

Back
Top