مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم میں تعاون پر غور کاعندیہ دے دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم میں تعاون کا عندیہ دے دیا

عدلیہ کی اصلاحات کے حوالے سے کوئی آئینی ترمیم آتی ہے تو اُس پر غور کریں گے

جو ہم نے اصلاحات کی تجاویز دی ہیں، عدلیہ کی اصلاحات کے حوالے سے کوئی آئینی ترمیم آتی ہے تو اُس پر غور کریں گے، مولانا فضل الرحمان
https://twitter.com/x/status/1834543945357082793
خیبر پختنخواہ میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہے۔ لیکن یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا ہمارا گورنر اس قابل ہے کہ وہ پورے صوبے کو چلا سکے۔ مولانا فضل الرحمان
https://twitter.com/x/status/1834558751048642899
مولانا کا وہ بیان جس کی جانب لوگوں کی نظر نہیں گئی ۔ مولانا قاضی صاحب کی رخصت پر قائل ہیں لیکن آئندہ چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے اس پر سہمت نہیں ہیں۔ تجویز دے رہے ہیں کہ ججوں کے پینل میں سے چیف جسٹس کیلئے ایک نام چنا جائے ۔ یہ تجویز حکومت کے بھی دل کی تمنا ہ
https://twitter.com/x/status/1834466115302425066
https://twitter.com/x/status/1834571549082284476
 
Last edited by a moderator:

Yaar20

Citizen
تبھی حیرانگی ہو رہی تھی کہ اس فضلو سے کسی اچھائی کی توقع تو نہیں تھی
 

Back
Top