Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کمرے میں بیٹھے تھے قریشی صاحب کو آ گئی کھانسی، میں نے کہا لاحول ولاقوۃ وہ پکڑیں نہ پکڑیں، تم پکڑؤاؤ گے، شیخ وقاص اکرم کی بات پر قہقے
https://twitter.com/x/status/1834195507033637068
پانچ نہیں 500 ایف آئی آرز کر دو لیکن عمران خان کی رہائی تک جدو جہد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ شیخ وقاص
https://twitter.com/x/status/1834195846532931631
آج تکلیف ایف آئی آرز کی نہیں چئیرمن بیرسٹر گوہر کی تذلیل شیر افضل کی تذلیل یا دیگر ساتھیوں کی تذلیل کی شائید تکلیف اتنی نہیں جتنی تکلف اس بات کی ہے کہ ہم پارلیمنٹ میں تھے اور وہ پارلیمنٹ ہاؤس جس کے بادشاہ آپ ہو جہاں آپ کی چلتی ہے وہاں ہم اندر تھے اور 1130 پر تالے لگا دیے گئے۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1834192903154901343 https://twitter.com/x/status/1834195846532931631
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CYNY4v6.jpeg
Last edited by a moderator: