بنیادی کاروائی کیے بنا کیسے اتنے بڑے اور خطیر رقم کے فنڈز کی منظورہ دی جا سکتی ہے؟
جب کہ وفاقی حکومت تو خود بھاری سود پر ادھار (قرض) لے کر گزارا کر رہی ہے۔
کیا وطن عزیز میں کوئی پوچھنے والا نہیں؟ کوئی ایک محکمہ جہاں کے افسران اس بے لگام حکومت کو جو قومی خزانے کو بے دریغ استعمال کر کے اپنی زاتی...
مال مفت، دل بے رحم
سندھ کی عوام خاص طور پر اندرون سندھ کے عوام بدترین زندگی گزار رہے ہیں۔ عوام کی اکثریت وڈیرہ شاہی، جاگیر داروں، غنڈہ و ڈاکو مافیا اور اشرافیہ کے غلام ہیں۔ طبی و تعلیمی اور بنیادی سہولیات نا ہونے کے برابر ہیں۔ لیکن عوام کو دینے کے لیے اس حکومت کے پاس کچھ نہیں۔
یہ وجوہات کچھ سمجھ نہیں آرہیں۔ کیونکہ یہ کوئی عام معمول کی پرواز نہیں تھی بلکہ ایرانی صدر اور ساتھ کئی اہم عہدیداران کی پرواز تھی۔ سیکیورٹی اہلکار، پرواز سے متعلق معائنہ کرنے والے کس طرح سے ایسی بنیادی غلطی جس میں خراب موسم کے باوجود زیادہ وزن کے ساتھ پرواز کو شروع کرنا اور جاری رکھنا، یہ سب...
محترمہ نے اپنی ہی عوام کو ایک طویل عرصے تک کے لیے جمہوری حق سے محروم رکھا، ایک طرف معاشی ترقی کے دعوے اور دوسری جانب ہر ایک عہدے پر اپنے خاص الخاص اور قابل اعتماد لوگوں کو لگانا، عوام کو جانوروں کی طرح استعمال کرنا ان کا معمول بن چکا تھا۔ اور اب جب کایہ پلٹی تو پھر "اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ...
کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس قتل و غارت کی وجہہ کیا ہوئی جو سر عام ایک ہی خاندان کے دو الگ دھڑے آپس میں دست و گریباں ہوئے؟ اور کیونکر تاحال پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی انتظامیہ کھلے عام قتل و غارت کرنے والوں کو قانون کے دائرے میں لانے سے قاصر ہے؟