You were personal photographer of Shahbaz Sharif - Heated argument between Shahbaz Gill and Gharidah Farooqi

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل عورت غریدہ جیسی بے شرم کو ٹی وی پر بین یونا چاھے ان جیسی عورتوں کو صہافیوں کو سن کر عوام کے سر اور صہافی عورتوں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں گل صاحب نے اس عورت کی اچھی کلاس لی ھے یہ بے شرم عورت نہیں سدھرے گی ۔جواب دے دیا ھے سرکاری فون کو گورنمنٹ اپنی پی آر کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ام اپنی جیب پاکٹ سے خرید کر دوسرے اداروں پرائیویٹ اداروں کو بھیجنا اس میں اس عورت کو جلن ہو رہی ھے جبکہ یہ عورت گھر کی نوکرانی بچی پر ظلم کر چکی ھے
 
Last edited: