Why Rauf Klasra is angry on Imran Khan? Umer Inam

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف گلاسڑا اپنے آپ کو عقل کُل سمجھتا ہے۔ زرد صحافت اور دو نمبری کے ماہر گلےسڑے کو سوشل میڈیا نے جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔خان کے آنے کے بعد صحافیوں کے لفافے بند ہو گئے ہیں اور اسی بات کی تکلیف ہے حرامی لفافیوں کو​
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Lordu of Layyah ki jub se PM ne bund laal ki hai tub se russi hui rundi ki ratah musalsal roha hai.

Rona virus ka bohat shadeed attack huwa hai

ugly-sobbing-gif-8.gif
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
صرف چار صحافی بلانے کی جگہ تھی ؟ دوسرے بے کار لوگوں کی بجائے دو چار اور صحافیوں کو بلا لیا جاتا جو حکومت کی حکمت عملی کو میڈیا میں اجاگر کرتے مگر لگتا ہے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنی مقصد تھا -یہ آدمی جھوٹ بول رہا ہے کالم میں چار لکھا ہے یہ دس که رہا ہے پہلے کالم پڑھ لو پھر بات کرو -پاکستان میں سوشل میڈیا پر بیٹھانے کے لئے تین چار کروڑ بہت ہیں جہاں بیس ہزار مہینہ میں گریجویٹ نوکری کے لئے تیار ہو - رؤف کلاسرا کی بات میں کوئی تضاد نہیں ان صاحب کی باتیں جو پہلے پانچ منٹ میں نے سنی ان میں یہ بکواس ہے مزید بکواس سننے کا فضول وقت نہیں ہے میرے پاس -
کلاسرہ ہی کیوں ایک دو ٹکے کے تھرڈ کلاس صدیق جان کے جسے وکی پیڈیا بھی نہیں جانتا اس کےعلاوہ کوئی مین صحافی بتا دیں جو حکومتی کارکردگی سے خوش ہو -ووہی بتا دیں جو پچھلی حکومت میں نون پر تنقید کرتے تھے وہ نون کے لفافہ صحافی نہیں ہو سکتے