Watch | For those who think Imran Khan doesn't know the geography of Germany and Japan

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
اگر کوئی یہ کہے کہ
نوازشریف اور شہبازشریف اپنی بیوی سے اچھا سلوک کرتے رہے ہیں
تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوجاتا کہ دونوں کی ایک ہی بیوی ہے جسے وہ شئیر کرتے ہیں۔

اگر کوئی یہ کہے کہ
بلاول اور زرداری کے بیڈروم میں ان کے والد کی تصویریں آویزاں ہیں
تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوجاتا کہ زرداری اور بلاول کا باپ ایک ہی ہے۔

اگر کوئی یہ کہے کہ
مفتی محمود کی وفات کے وقت فضل الرحمان اور اس کے بیٹے اسعد الرحمان کی والدہ کی عمر چوبیس برس تھی
تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوجاتا کہ فضل الرحمان کی والدہ اور بیوی ایک ہی خاتون تھی۔
اسی طرح جب عمران خان نے کل تہران میں یہ کہا کہ دوسری جنگ عظیم تک جرمنی اور جاپان نے لاکھوں لوگ جنگوں میں قتل کئے لیکن اس کے بعد انہوں نے اپنے بارڈرز پر جوائنٹ انڈسٹریز لگا کر عوام کو فائدہ پہنچایا،
تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوجاتا کہ جرمنی اور جاپان ہمسایہ ممالک ہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ اس کا یہ مطلب تھا کہ دونوں ممالک نے اپنے اپنے بارڈرز پر اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ جوائنٹ انڈسٹریز لگائیں جس کا سب کو فائدہ پہنچا۔
کھوتی کے بچو!
نہ تمہیں انگریزی آئی اور نہ ہی تمہیں اردو ۔ ۔ ۔ تمہیں صرف گالیوں کی زبان ہی راس آئی!!! بقلم خود باباکوڈا

 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
inn soo er league aur peshabi people paalti ko kuch to chahiyay na bhonknay kay liyay..
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بلاول میں تھوڑی سی غیرت ھوتی تو وہ اپنی ماں کو پیلی ٹیکسی کہنے والوں کے ساتھ کھبی نا بیٹھتا , بلاول کو شیخ رشید نے درست کہا کہ آگے سے پرویز اور پیچھے سے پروین ھے۔اس باولے بچے کو اہمیت کیوں دی جاتی ھے؟
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
No response to criminal zardari party and Nawaz Sharif.................

"Do not give them any response. They only want to get attention by such stupid acts"
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chor do yaar Ab --- it was just a slip of tongue. What so big deal about this
He meant France and by mistake said Japan
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بلاول میں تھوڑی سی غیرت ھوتی تو وہ اپنی ماں کو پیلی ٹیکسی کہنے والوں کے ساتھ کھبی نا بیٹھتا , بلاول کو شیخ رشید نے درست کہا کہ آگے سے پرویز اور پیچھے سے پروین ھے۔اس باولے بچے کو اہمیت کیوں دی جاتی ھے؟
Jee ghairtamand Niazi se yaad aya ???
agey ap decide khud kar lain


 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
These are distractors and this is their best shot. They will also loose but without shame because shame is for decent people not baigharat people.