Geek
Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر شہباز گل اور ن لیگ کی حنا پرویزبٹ کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑگئی۔۔ حنا پرویز بٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل سے کہا کہ "تنخواہ آپ بزدار کو ٹیوشن دینے کی لیتے ہو مگر اپنا سارا وقت نوازشریف نے کیا کھایا کب سوئے کب جاگے جیسی معلومات لینے میں ضائع کردیتے ہیں.میاں صاحب کی فکر چھوڑیں انکے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں.اپنی توجہ بزدار کی کلاس پہ مرکوز رکھیے"۔
https://twitter.com/x/status/1108709141986635778
جس پر شہبازگل بھی پیچھے نہ رہے اور حنابٹ کو ٹرول کرتے ہوئے کہا کہ "بی بی آپ میں اور ہم میں یہی فرق ہے۔ آپ بغیر کچھ لئے کچھ نہیں کرتی اور آپ کو سارے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں۔ میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا پنجاب حکومت سے۔ آپ کو جب میں نے پہلی بار پنجاب اسمبلی کے باہر دیکھا تو آپ انگلی کو تھوک لگا کے صفحہ پلٹ رہی تھیں۔ آپ پر اور آپ کی سوچ پر گلہ کیسا۔"
https://twitter.com/x/status/1108837213222125569
جوابا حنا پرویز بٹ نے الزام لگایا کہ "شہباز گل نے پنجاب حکومت سے ایک 18 لاکھ کی گاڑی لی،جی او آر میں ایک گھر لیا،چار ملازم باقی سہولیات اس کے علاوہ ہیں"۔
https://twitter.com/x/status/1109162565605707776
جس پر شہباز گل نے پھر سے حنا بٹ کو ٹرول کیا اور کہا کہ " چل جھوٹی، میں نہ تو جی او آر میں رہتا ہوں اور نہ کوئی ذاتی ملازم لیا ہے، ہاں دفتری امور کیلئے سرکاری گاڑی کی سہولت حکومت نے دے رکھی ہے، 18 لاکھ کی گاڑی میرے نام نہیں کردی!https://twitter.com/x/status/1108709141986635778
جس پر شہبازگل بھی پیچھے نہ رہے اور حنابٹ کو ٹرول کرتے ہوئے کہا کہ "بی بی آپ میں اور ہم میں یہی فرق ہے۔ آپ بغیر کچھ لئے کچھ نہیں کرتی اور آپ کو سارے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں۔ میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا پنجاب حکومت سے۔ آپ کو جب میں نے پہلی بار پنجاب اسمبلی کے باہر دیکھا تو آپ انگلی کو تھوک لگا کے صفحہ پلٹ رہی تھیں۔ آپ پر اور آپ کی سوچ پر گلہ کیسا۔"
https://twitter.com/x/status/1108837213222125569
جوابا حنا پرویز بٹ نے الزام لگایا کہ "شہباز گل نے پنجاب حکومت سے ایک 18 لاکھ کی گاڑی لی،جی او آر میں ایک گھر لیا،چار ملازم باقی سہولیات اس کے علاوہ ہیں"۔
https://twitter.com/x/status/1109162565605707776
"کچھ لوگوں" کی طرح ہم نے نہ تو انگلی پہ تھوک لگانا سیکھا نہ حکومت کو" ۔
https://twitter.com/x/status/1109169985870618624
https://twitter.com/x/status/1109169985870618624
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rJAxWR0.jpg
Last edited by a moderator: