"Thori Si Sharam Kaheen Se Udhaar Le Lain"- Shaheen Sehbai taunts Mujeeb-ur-Rehman Shami

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

بیرسٹر شہزاد اکبر کے شہبازشریف سے 18 سوالات پر مجیب الرحمان شامی میدان میں آگئے۔۔ مجیب الرحمان شامی کے شہبازشریف کے حق میں ٹویٹ پر شاہین صہبائی کا مجیب الرحمان پر طنز

مجیب الرحمان شامی نے بیرسٹر شہزاد اکبر کے 18 سوالات پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر نے شہباز شریف سے جو 18 سوالات پوچھے ہیں اس کا تو بڑا سیدھا طریقہ ہے۔ مقدمے قائم کریں، معاملہ عدالت میں لے کر جائیں اور وہاں الزامات ثابت کریں۔ پریس کانفرنسز کے ذریعے الزامات لگانا کوئی مناسب اقدام نہیں ہے۔ اسے لوگ میڈیا ٹرائیل کہتے ہیں۔



جس پر شاہین صہبائی میدان میں آگئے اور کہا کہ سرجی آپ پر بھی مقدمہ نہیں بنا مگر آپکا پٹرول پمپ چلا گیا۔ اب تو بھاشن دینا بند کردیں۔ کہیں سے تھوڑی سی شرم ادھار لے لیں۔

شاہین صہبائی نے مزید کہا کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ، ایسا نہ ہو کہ آپ گناہوں کی معافی مانگے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہوجائیں


واضح رہے کہ شاہین صہبائی کا اشارہ مجیب الرحمان کے اس لبرٹی والے پٹرول پمپ کی طرف ہے جو انہوں نے نوازشریف حکومت سے 6000 روپے ماہانہ لیز پر لیا تھا اور موجودہ حکومت آئی تو شامی سے پٹرول پمپ واپس لیکر اس پٹرول پمپ کو 3 کروڑ روپے سے زائد قیمت پر سالانہ لیز پر دیا تھا
 
Advertisement

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شام چوراسی کا بھانڈ میراثی اور خاندانی سرٹی فائڈ کنجر عجیب ال شیطان حرامی شام چوراسی می بھی کنجر گیری کرتا تھا پاکستان آکر بھی یہ دلا اور کنجر اپنے باپ دادے پردادے کے دلا گیری اور بھڑ وا گیری کے پیشے سے ہی منسلک رہا ہر گشتی کی اولاد اکثر شام چوراسی کے اس دلے اور کنجر عجیب ال شیطان حرامی کی طرح اپنا خاندانی پیشہ نہیں چھوڑتا اسی گشتیاں سپلائی سے اس نے ضیاء یق سے لے کر ہر حکومت می فائدہ اٹھایا حرامی ہو تو کوئی صحیح اس عجیب ال شیطان حرامی جیسا ہو سرٹیفائیڈ حرامی کنجر اور دلا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں