Texas Community Mourns Pakistani Exchange Student Sabika Sheikh

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یقین کریں روزے میں ھو دیکھ کر آنسو منکھوں سے ڈھلک گئےکاش میں اس اپنی پیاری اور ھونہار بیٹی سبیکا کے تابوت کو گلے لگا کر روتا بہت ھی دکھ ھوا ھے اللہ سبیکا کی ماں کو اور باپ کو جو نہ جانے کتنا فخر کرتا تھا اور اھلوعیال کو صبر دینا ۔آمین۔ کراچی کے لوگوں سے گزارش ھے کہ جتنے بھی جنازے کی سعادت حاصل کر سکتے ھیں پلیز ضرور کریں رمضانا مبارک ھے ملک کی خاطر مشن پے تھی شہادت ھے اللہ قبول و منظور فرمائے۔
 
خدا کے لئے بس کردے سبیکا اور سبیکاکیوں آپ لوگوں کی مسلمانی کو مشکوک کرتے ہیں،