Someone's replies to Maryam Nawaz were eye opening when she asked to pray for ill mother.

Annie

Moderator
مریم نواز نے بڑی دلگیر ٹویٹ کی کے اسنے اور ابو نے امی کو بہت آوازیں دیں لیکن وہ بولی نہیں انکے لئے دعا کریں جواب میں دلگرفتہ بے بس شخص نے جو ٹویٹ کی وہ ان دوغلے لوگوں کو ایکسپوز کرنے کو کافی ہے اس شخص کی ٹویٹس اسکے دکھی دل کی آواز ہیں ،

اللہ اس ملک میں کسی کو اسپتالوں کے دھکے نہ کھلاۓ

جسٹ آ شیئر

https://twitter.com/x/status/1008062974274297856

https://twitter.com/x/status/1008193895837167617

https://twitter.com/x/status/1008195021202513920
https://twitter.com/x/status/1008195967642931200
https://twitter.com/x/status/1008197388039835648

https://twitter.com/x/status/1008199164906426368
https://twitter.com/x/status/1008200151209598976
https://twitter.com/x/status/1008201520024866819
https://twitter.com/x/status/1008203017420668929
 
Last edited by a moderator:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اسکے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے یہ گزارش ہے کہ سب کو بتائیں کہ ماں کی بیماری کی وجہ سے ہمیں تو ہمدردی ہے لیکن اس خاتون کو کوئی ہمدردی نہیں
یہ اب بھی جھوٹ بول رہی ہے اور اسکا پورا خاندان جھوٹ بول رہا ہے
ان پہ کوئی پابندی نہیں تھی
یہ جب چاہتے انگلینڈ جا سکتے تھے

لیکن ان کو جب جب عدالتی پیشیوں سے وقفہ ملا یہ دونوں باپ بیٹی جلسہ جلسہ کھیلنے نکل پڑے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جنیاں تن میرے لگیاں تینوں اک لگے تے توں جانے
جمہوریو ووٹ انوں دئیے جیڑا ووٹ دی عزت وی جانے
اس پاگل کی لترول الگ سے کی جاۓ اور ضرور کی جاۓ
اسکو سکوں نہی ہے
خود کینیڈا میں رہتا ہے اور پاکستان کا مذاق اڑاتا ہے
 

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
if she dies then
1) 3 day mourning will be declared by government
2) media will have 24 hour coverage for 7 days,
3) Every year we will have to hear about qalsoom bibi just like we have to hear about the bhuttos
4) More acting by the supposedly grieving father/daughter duo
5) IK will be blamed for her death
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب میں آپکو پاکستان کا دوسرا رخ دکھاتا ہوں جہاں ان خبیث حکمرانوں نے اپنی مرہم پتی کے لئے الگ بہترین کمرے بنا رکھے ہیں
آپ نے ایسے کبھی یورپ امریکہ میں بھی نہی دیکھ ہوں گے

یہ دیکھو احس اقبال کا ہسپتال کا کمرہ ، لیکن یھاں غریبوں کا داخلہ نہی ہو سکتا
حالانکہ اسکو معمولی زخم تھا لیکن ڈاکٹر ایسے کور ہیں جیسے کوئی سانس سے پھیلنے والی بیماری ہو

439414_41473189.jpg

5af13a9c0db53.jpg

5af97cd959778.jpg
 
Last edited:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
عینی بی بی کچھ لوگ تو ضرور ہوں گے جو اس خاندان سے متنفر ہو گئے ہوں گے مگر آپ شاید ان کے غلام سپورٹرز کی ذہنی استعداد سے واقف نہیں- یقین کریں کہ میاں نواز ان کے ماں باپ بیوی بچوں کو کتے کی موت بھی مار دے تو بھی یہ ذہنی غلام کہیں گے میاں صاحب چک کے رکھو- آپ کو یہ لوگ ابلتے ہوے گٹروں میں، ٹوٹے پھوٹے سکولوں میں، اجڑے ہوے ہسپتالوں میں، پنجاب پولیس کے عقوبت خانوں میں ملیں گے مگر میاں صاحب کا ہاتھوں خارش زدہ کتے سے بدتر زندگی گزارنے پہ خوش رہیں گے- جو تائب ہو جاۓ اسکی بات اور ہے مگر خالص نون لیگی کے لیے میرے دل میں تو کوئی ہمدردی نہیں

جب سے ماڈل ٹاؤن سانحہ ہوا ہے میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ خالص نون لیگی کو سور کہنا سور کی شدید توہین ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
او لعنتی جھوٹی عورت عدالت نے تمہیں بولا تھا کہ جاکر بیوی اور ما کو مل لو اور اور پانچ پانچ دن کا وقفہ بھی ہوتا تھا جانے پر پابندی نہیں تھی مگر تم اور تمہارا ....می غلیظ نیچ چور فراڈیا اور ... زادہ باپ جلسے کرنے نکل پڑتے تھے لکھ دی لعنت تیری غلیظ اور لعنتی اوقات پر ماں بستر مر گ پر ہے اور ...می ابّا اور ...می بیٹی اب بھی سیاست کھیل رہے ہیں چور فراڈیے
 

Annie

Moderator
عینی بی بی کچھ لوگ تو ضرور ہوں گے جو اس خاندان سے متنفر ہو گئے ہوں گے مگر آپ شاید ان کے غلام سپورٹرز کی ذہنی استعداد سے واقف نہیں- یقین کریں کہ میاں نواز ان کے ماں باپ بیوی بچوں کو کتے کی موت بھی مار دے تو بھی یہ ذہنی غلام کہیں گے میاں صاحب چک کے رکھو- آپ کو یہ لوگ ابلتے ہوے گٹروں میں، ٹوٹے پھوٹے سکولوں میں، اجڑے ہوے ہسپتالوں میں، پنجاب پولیس کے عقوبت خانوں میں ملیں گے مگر میاں صاحب کا ہاتھوں خارش زدہ کتے سے بدتر زندگی گزارنے پہ خوش رہیں گے- جو تائب ہو جاۓ اسکی بات اور ہے مگر خالص نون لیگی کے لیے میرے دل میں تو کوئی ہمدردی نہیں

جب سے ماڈل ٹاؤن سانحہ ہوا ہے میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ خالص نون لیگی کو سور کہنا سور کی شدید
توہین ہے

مریم کو دو ڈھائی ہزار رپلائی ملے ہیں اور اس شخص کی ٹویٹس ہی ٹاپ پر یہں کیوں نہ ہوں اسکے دکھی دل کی آواز ہیں عام لوگ اسپتالوں میں دھکے کھا رہے ہیں اور انکے لیے لندن میں پرائیویٹ ہسپتال ہیں
انکے سپورٹرز واقعی ذہنی مفلوج لگتے ہیں جو زندگی مہ خجل خوار ہوکر بھی شیر کے نعرے لگاتے ہیں

یہ صرف ایک شخص پر بیتی داستان نہیں اکثر پاکستانیوں کا اسپتالوں میں اس سے بھی بدتر حال ہے لیکن مریم اتنا جانتی ہے اسکی ماں ہی قیمتی ہے غریبوں کی نہیں
ویسے بھی شہزادی صاحبہ کو محل سے باہر لوگوں کی زندگی کا کیا پتا کسطرح جیتے ہیں یا مرتے ہیں
 

Navash

Senator (1k+ posts)
Rana patwari wants the courts to issue an exemption just based on media reports. The correct way is to enter an exemption plea with the court. The problem with that is that a medical report has to be submitted. When there is no medical report, then she is forced to make one of her servants to suggest this idiotic idea so she can spread it without it coming directly from herself.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عینی جی آپ زیادتی کر رہی ہیں بلکہ زخموں پہ نمک چھڑک رہی ہیں اس کو شہزادی کہہ کے یہ تو حرام کے مال پہ پلنے والی نا ئیکہ ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
What pathetic attempt by the lying queen of drama to gain some sympathy. Usually she will tweet in English but this is strictly meant for jahil patwari consumption hence tweeted in Urdu.

Ab yeh mar bi nahi ho gi to yeh us ko maar dein gay. Chard ja suli kulsoom Ram bhala kare ga
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
آج صبح ہی میں نے یہ ٹویٹ پڑھی بہت دکھ ہوا اور ایک نونی حرامزادے کو دکھائی جو اس پوری دنیا میں محض ایک عورت کے بیمار ہونے پر مرے جا رہا تھا، ایسے سمجھو جیسے اس کے گھر نواز چور شریف نے ڈاکہ مار دیا ہو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس پاگل کی لترول الگ سے کی جاۓ اور ضرور کی جاۓ
اسکو سکوں نہی ہے
خود کینیڈا میں رہتا ہے اور پاکستان کا مذاق اڑاتا ہے
کوئی تیری بھوں بھوں نہیں سن رہا، پاگل محب وطن بنا پھرتا ہے
گرمی ہو رہی سائے میں بیٹھ کر سکون کر
 

Unitedvstand

MPA (400+ posts)
this guy spoke my mind, our politicians should suffer same as any common man does due to their incompetency. No sympathies for such creatures
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Koe kesse ke bemari per be politic ker sakta ha woh be maa ke bemari per?
Yeh harm Zadi roz photo season apni behush maa kay sath ker rehe ha.
Bahi yah tu bohot he be sheram urat ha.
Hospital main photographer ko bula ker he photo season kerti ha na makeup kay sath