SHO and DPO will be held responsibile if anyone died due to torture in custody - IGP Punjab

swing

Chief Minister (5k+ posts)
FAKE NEWS. There is no such ban. The Ban is for Police officers not to use Mobile during Duty. GEO Fake news.

ہاں تو پولیس آفیسر کی بنائی ہوئی ہی ویڈیو ہے صلاح الدین والی وہ کونسا عام آدمی بنا رہا تھا ، اب پولیس کے اندر کے کھاتے تو بند رہے گیں ، مگر بےشرمی کی انتہا ہے میں نے عمران کو پولیس ٹھیک کرنے کے نعرے پر ووٹ دیا تھا اور آج ایک سال بعد پولیس پر ذرا برابر فرق نہیں پڑا اب کوئی بتا سکتا ہے کے عوام اس پولیس کے ،،نہ ،، ٹھیک ہونے پر کس کو لعن طعن کرے ؟
 
SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)

بھائی چرسی عمران سمیت سارے پاکستانی حرامی سیاستدانوں پر لعنت بھیج کر حرام سے سو جائیں