Sensational evidence of PMLN's Shehbaz Sharif money laundering

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اِس انکشاف میں نئی بات کیا ہے ؟؟؟
یہ تو تین سالوں سے ہمارے گلی کے طافو حجّام کو بھی پتہ ہے
جب تک عدالتوں میں اِنکے گھریلو ملازمین جیسے جج بیٹھے ہوئے ہیں
،،، لنگوٹ ،بنیان پہننے والے ٹبّر کو فکر دی کوئی لوڑ نہی
https://twitter.com/x/status/1443664131203207171
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب لوگ رمضان شوگر مل کے حصے دار اور ملکوں میں سے ہیں…
اور چونکہ یہ مل انکی اپنی ہے اسلے یہ مل کے چھوٹے موٹے کام کرنے میں کوئی عار نہیں سمجھتے
تبھی مل کے پاس کروڑوں روپے ہیں…..اب اس میں کیا ?