سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی، ان کی مدت ملازمت 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی۔ انکو تیسری بار توسیع ملی ہے۔
سیکریٹری الیکشن کمیشن کو مدت ملازمت میں 14ماہ توسیع مل گئی، مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری چیف الیکشن کمشنر نے دی۔بتایا گیا ہے کہ ان کی مدت ملازمت 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی۔ یاد رہے کہ انکی مدت ملازمت میں تیسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

Islamabad (October 16, 2018): Chief Election Commissioner (CEC) Sardar Muhammad Raza on Tuesday extended Election Commission of Pakistan (ECP) Secretary Babar Yaqoob’s employment by 14 months.
Yaqoob’s current contract with the electoral watchdog was set to expire on October 31. However, weeks before he was to be out of contract, the CEC has granted him a contract extension.
An official notification of Yaqoob’s contract extension is expected to be issued today.
It is learnt that Babar Yaqoob contract has extended the third time.
https://abbtakk.tv/en/secretary-ecp-babar-yaqoob-contract-extended-for-14-months/