PUBG Addict in Karnataka Beheads Father for Scolding Him for PUBG Game

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

508817_51512317.jpg

نئی دہلی: یہ افسوسناک واقعہ انڈیا کی ریاست کرناٹک بیل گاوی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موبائل پر ایک گیم ’پابجی‘ کھیلنے سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ لڑکے کی ماں کے شور مچانے پر محلے داروں نے پولیس کو بلایا لیا جس نے رگھو ویر نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ لڑکے کے باپ نے اسے موبائل پر گیم کھیلنے سے روکا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکے کو گیم کی لت لگی ہوئی تھی جس سے اس کی تعلیم متاثر ہو رہی تھی۔ لڑکا چاہتا تھا کہ اس کا باپ اسے گیم کھلنے سے نہ روکے۔

بدبخت نے گیم کھیلنے سے روکنے پر باپ کو قتل کرکے سر تن سے جدا کر دیا۔ لڑکے کا والد پولیس سے ریٹائرڈ تھا۔ والد نے ایک دن پہلے ہی اس کی عادت سے پولیس کو آگاہ کیا تھا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/508817
 
Last edited by a moderator:

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
508817_51512317.jpg

نئی دہلی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ انڈیا کی ریاست کرناٹک بیل گاوی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موبائل پر ایک گیم ’پابجی‘ کھیلنے سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ لڑکے کی ماں کے شور مچانے پر محلے داروں نے پولیس کو بلایا لیا جس نے رگھو ویر نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ لڑکے کے باپ نے اسے موبائل پر گیم کھیلنے سے روکا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکے کو گیم کی لت لگی ہوئی تھی جس سے اس کی تعلیم متاثر ہو رہی تھی۔ لڑکا چاہتا تھا کہ اس کا باپ اسے گیم کھلنے سے نہ روکے۔

بدبخت نے گیم کھیلنے سے روکنے پر باپ کو قتل کرکے سر تن سے جدا کر دیا۔ لڑکے کا والد پولیس سے ریٹائرڈ تھا۔ والد نے ایک دن پہلے ہی اس کی عادت سے پولیس کو آگاہ کیا تھا۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کاش یہ مودی کا بیٹا ہوتا تو آج ہم اور کشمیری کتنے خوش ہوتے ?
 
kayawish

Kashmir main saab ajit doval kar raha hai , modi bhi shamil hai magar ajit ka role modi se zyada hai kashmir main.