PTI Withdrawal Call For Lock Down and Supreme Court: Your Vote?

Do you think PTI withdrawal call is a right decision, and do u trust SC will investigate Panama leak

  • Yes, PTI made right decison.

    Votes: 80 63.0%
  • No, PTI made a mistake.

    Votes: 17 13.4%
  • Yes I trust SC, it will investigate Panama Leaks fairly

    Votes: 6 4.7%
  • No, SC will give clean chit to Sharif Family

    Votes: 24 18.9%

  • Total voters
    127

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Jeet hamesha Umpire ki hi hoti hay.......Umpire nay ungli utha di hai abb app jeay Bhutto kertay reho

بھٹو قبر سے نکل کر حکومت کرے گا
ہماری قوم بھی اس قدر بت پرست ہے جس کی حد نہی

چاند دیکھنا ہو تو پوپلزئی ، ووٹ دینا ہو تو بھٹو کے بت کو
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کا پچھلے پانچ دس سال کا ریکارڈ دیکھ لیں۔ ۔ ۔خود ہی لگ پتہ جائے گا۔۔۔بقول نورا وکیل نہیں جج ہی کرلو۔ ۔ ۔ ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سپریم کورٹ کا پچھلے پانچ دس سال کا ریکارڈ دیکھ لیں۔ ۔ ۔خود ہی لگ پتہ جائے گا۔۔۔بقول نورا وکیل نہیں جج ہی کرلو۔ ۔ ۔ ۔

Not trust worthy....

It is SC with little justice.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کی پانامہ لیک پر کیس کی سماعت کے لئے شاید پچھلے ہفتے ہی تاریخ دی گئی تھی۔ اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا ہی تھا تو تب ہی دھرنا کینسل کردیتے ۔ جب سپریم کورٹ نے کیس لینے کی حامی بھر لی تھی پھر سارے ملک کے عام لوگوں کو بلا کر پولیس کی شیلنگ، تشدد اور ٹارچر کا نشانہ کیوں بنوایا، ماڈل ٹاؤن کی نوروں کی غنڈہ گردی اور قتل و غارت گری کافی ثبوت نہیں تھے کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ ۔ ۔صرف افسوس اس بات کا ہے جو لوگ خوار ہوئے، تشدد کا نشانہ بنے، پولیس کے ڈنڈے کھائے، آنسو گیس سہے اور جیل بھی گئے۔ ۔ ۔ان کی محنت کیا ہوئی؟ وہ اوران کے گھر والے کیا پھر کبھی خان کی کال پر دھرنہ دینے آئیں گے؟۔ ۔ ۔کتنے لوگ تھے جو خوشحال گھرانوں سے آئے تھے؟؟۔ ۔ ۔چند سلبریٹی کی علاوہ، سارا غریب طبقہ تھا۔ ۔ ان کو کیوں خوار کیا گیا؟۔ ۔ ٹھیک ہے کہ خان کو دو نومبر کو ہی نکلنا تھا مگر جب ورکرز پر ایسا ظلم دیکھا تو کیوں احتجاج کے طور پر باہر نہ آئےا، اگر خان کو پولیس گرفتار کرتی تو پی ٹی آئی کی کھلی جیت تھی۔ مگر جو زخمی ہسپتالوں میں پڑے ہیں اور جو ابھی سڑکوں پر ہیں وہ کیسے یوم تشکر منائیں؟؟

نورے اس حد تک گر جائیں گے کہ خود ہی اسلام آباد کو کنٹینرز سے بند کردیں گے۔ اس کا تو معلوم تھا مگر نہتے، بیگناہ شہریوں کو ایسے تشدد کا نشانہ بنائیں گے اور غیر قانونی حراست میں لیں گے اس کا اندازہ نہ تھا۔ یہ سارے اپنے سر پر کفن باندھے اسی لئے آئے تھے کہ نتیجہ لے کر جائیں گے۔ ۔ لیکن اب بات سپریم کورٹ پر آکر اٹک گئی۔ ۔ ۔اب سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو کتنا گھماتی ہے یہ آپ اور ہم سب دیکھیں گے
۔۔۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

فاطمہ بی بی، آپ بھی سر سے کفن باندہ کر میدان میں آۂیں تھیں ؟ کہیں وہ کفن یک دنی ادھار پر بابا طاھر قادری کالی دیگاں والے کے آستانے سے تو نہیں لائ تھیں:) ۔

ualis

Minister (2k+ posts)
sharif-in-prison.jpg
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

فاطمہ بی بی، آپ بھی سر سے کفن باندہ کر میدان میں آۂیں تھیں ؟ کہیں وہ کفن یک دنی ادھار پر بابا طاھر قادری کالی دیگاں والے کے آستانے سے تو نہیں لائ تھیں:) ۔

ضیادی! زیادہ مسخریاں نہ کریا کر، ورنہ تیرے محبوب پنڈت ڈاکٹر اسرا کالیہ کو اشنان گھاٹ سے اٹھا کر تمہاری پُچھل کے ساتھ لاکڈ ڈاؤن کر دیا جائے گا۔۔:)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ضیادی! زیادہ مسخریاں نہ کریا کر، ورنہ تیرے محبوب پنڈت ڈاکٹر اسرا کالیہ کو اشنان گھاٹ سے اٹھا کر تمہاری پُچھل کے ساتھ لاکڈ ڈاؤن کر دیا جائے گا۔۔:)

اؤۓ مبارکاں ھوون، اج کوئ قادری مہاتڑ دا وی یار بولیاں اے ۔ سنا فیر بابا اوراں دا آۂیندہ اجلاس کیڈے قبرستان دے مردے نوں زبردستی کلمہ پڑھانے دا مقرر ھویا اے۔ یا فیر ایتکی لندن وچ ای دھمال پانا اے;) ۔

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان، ایک شخص جو اپنی جنت جیسی زندگی کو جہنم میں تبدیل کر رہا ہے
تا کہ جہنم جیسی زندگی گزارنی والی قوم کی زندگی کو جنت جیسی زندگی میں تبدیل کیا جا سکے
لیکن اس قوم کا مطالبہ ہے یا تو حضرت عمر جیسا لیڈر دیا جائے ورنہ ہمیں نواز شریف ہی منظور ہے!

syedalam1991

MPA (400+ posts)
They don't want to kill him they just want to disqualify him for life.

We don't want to disqualify him.....we want SC to put a stamp of certified criminal on the already proven corrupt Panama Sharif....which in return will disqualify him, corruption money pocketed by him and his family will be retrieved plus fines and penalties, and Panama Sharif and his supporters in corruption will go to jail. Once he becomes powerless....then he and his brother will be hanged for killing people in Model Town for political reasons.
 
Play Boy

Banned

کہتے ہیں کہ

سرجن کے ہاتھ کانپنے لگیں تو اسے سرجری چھوڑ دینی چاہیۓ، فزیشن کو دوائیوں کے نام بھولنے لگیں تو اسے میڈیکل پریکٹس چھوڑ دینی چاہیے. وکیل کو کیسز کے ریفرنس بھولنے لگیں تو اسے وکالت چھوڑ دینی اور

سیاستدان سیاست میں آنے کے بیس سال بعد بھی اپنے سپورٹرز سے جھوٹ بول کر انہیں ماموں / ماسیاں بنانے پر مجبور ہو تو اسے سیاست چھوڑ دینی چاہیے

saeenji

Minister (2k+ posts)
@OP: don't you think options 2 and 4 should be merged into one option? Same goes for options 1 and 3....

The poll should comprise of two options.

PTI opting for "Thanks Giving Day" instead of "Lockdown".

1)- Right Move
2)- Wrong Move

In that case I would go for option 2. I may not sound "politically incorrect" to some but that's my two cents.... :)
 
Last edited:

kzkkhan

Voter (50+ posts)
Poll should have been two folds [h=2]Do you think PTI withdrawal call is a right decision, ((and))do u trust SC will investigate Panama leak ...................two seperate questions yet only one answer to pick! please fix[/h]
pti did right and i trust SC.
 
kzkkhan

Voter (50+ posts)
yes you re right.
@OP: don't you think options 2 and 4 should be merged into one option? Same goes for options 1 and 3....

The poll should comprise of two options.

PTI opting for "Thanks Giving Day" instead of "Lockdown".

1)- Right Move
2)- Wrong Move

In that case I would go for option 2. I may not sound "politically correct" to some but that's my two cents.... :)
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
One more option should be added to the list;

Yes, it was a disaster, had to cut their loses.

& my vote should be shifted to that option.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Not forget Mr.Bukhari say before......... (NS and SS) is history because the cases of Panama Leaks proof.......................and its not only in Pakistan world wide acceptance for Panama reality....SC must careful proceed all world Look after ..............Now Start the game....:):)