PTI Candidates List For Election 2018

sumisrar

Senator (1k+ posts)
Farrukh altaf doesn't seem a good choice for Jhelum. His reputation is not very good.

Ch Saqlain holds better position.

Vote insha'Allah PTI Ka.

But it's very important to realise ground realities.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان پانچ حلقوں سے لڑ رہا ہے

کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، میاں والی اور بنوں

بنوں سے خاص مقصد کے لئے لڑ رہے ہیں تا کہ ڈیزل کا ڈرم لیک کر سکیں
انشاءللہ ڈیزل کی سیاست کا کباڑہ ہو گا . اب عمران خان نے پچانوے پرسنٹ ٹکٹ درست دیے ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Farrukh altaf doesn't seem a good choice for Jhelum. His reputation is not very good.

Ch Saqlain holds better position.

Vote insha'Allah PTI Ka.

But it's very important to realise ground realities.

میں اسی حلقے سے ہوں اور آپ سے سو فیصد متفق ہوں یہاں سے فرخ کو نہیں دینا چاہئے

ثقلین سے بہتر کوئی آپشن نہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
انشاءللہ ڈیزل کی سیاست کا کباڑہ ہو گا . اب عمران خان نے پچانوے پرسنٹ ٹکٹ درست دیے ہیں

سو فیصد درست ٹکٹ دینا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے

جب ہی اتنے دنوں تک خان صاحب خود جانچ پڑتال کرتے رہے

جن نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملے انہیں دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئے بلکہ پارٹی کی جیت کے لئے کوششیں کرنی چاہئے ، یہ کوئی آخری الیکشن نہیں ہے

اس کے بعد ضمنی الیکشن بھی ہوں گے اور ایک یا ڈیڑھ سال بعد بلدیاتی الیکشن بھی آئیں گے

لیکن جن کا نظریا صرف ٹکٹ تک محدود تھا انھیں کل کی بجاے آج ہی تحریک انصاف چھوڑ دینی چاہئے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کو چوہدری ثقلین کو جہلم سے ٹکٹ دینا چاہیے . فرخ الطاف کیسے جیتے گا .اگر فواد چوہدری اس کی الیکشن کمپین نہ چلاۓ
 
فرخ کو ٹکٹ دے کر پی ٹی آئی اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی چلائے گی ... فواد کیا خان صاحب خود بھی اسکی کمپین چلانے آ جائیں میں لکھ کر دینے کو تیار ہوں فرخ ہار جائے گا

اس کو کوئی پسند نہیں کرتا اور ثقلین عوامی شخص ہے، وہ تگڑا امیدوار ہے ...سیٹ نکال سکتا ہے
 
Fawad apni seat nikal sakta hey
Lekin yeah ticket fawad ke kehnay per de gaey ho gi.
Yeah PTI ke liye acha nahi hua. Saqlain ko koi lolipop dena ho ga nahi to seat nikalna mushkil ho jaye ga. Farrukh bhoot bara lota hey aur us ke public support bhoot kam hey.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
why not Imran khan runining 240 NA seat alone. since he is running on 5 seats . why he doing this
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
سو فیصد درست ٹکٹ دینا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے

جب ہی اتنے دنوں تک خان صاحب خود جانچ پڑتال کرتے رہے

جن نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملے انہیں دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئے بلکہ پارٹی کی جیت کے لئے کوششیں کرنی چاہئے ، یہ کوئی آخری الیکشن نہیں ہے

اس کے بعد ضمنی الیکشن بھی ہوں گے اور ایک یا ڈیڑھ سال بعد بلدیاتی الیکشن بھی آئیں گے

لیکن جن کا نظریا صرف ٹکٹ تک محدود تھا انھیں کل کی بجاے آج ہی تحریک انصاف چھوڑ دینی چاہئے
theek hai yaar phir main aaj hi party choor reha hoon..'
mujhay bhi ticket nahin di khan nay :)