Prime Minister RanaJi Missing In Action!!!

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سورہ الحجرات کی آیت نمبر ١٠ میں الله ارشاد فرماتے ہیں-----> اِنَّمَا الْمُؤْمِنُـوْنَ اِخْوَةٌ : بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
فورم کے ہردلعزیز پرائم منسٹر ممبر راناجی اپنی شعلہ بیانیوں کے ساتھ بہت دنوں سے نہ جانے کہاں غائب ہیں؟ الله خیر کرے . لندن میں قیام پذیر ہمارے بھائی رانا جی پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں . اور ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا سرج کے باعث ممکن ہے رانا جی کی پروفیشنل مصروفیات میں کچھ اضافہ ہو گیا ہو، لیکن بہرحال رانا جی کی پرسنیلٹی ایسی ہے کہ پٹواریوں اور مجاوروں کی حرکتیں دیکھ کر ان کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی کے اس کا واشگاف الفاظ میں چبھتی ہوئی گردانوں کے ساتھ برملا اظہار کرنے سے نہیں چوکتے . چونکہ یہ فورم ایک فیملی کی ماںند ہے لہذا فیملی کا کوئی ایکٹو ممبر اگر اچانک سے غائب ہو جائے تو اس پر تشویش ہونا اور اس کی خیریت کے متعلق دریافت کرنا ہم سب کی معاشرتی ذمے داری ہے . اسلیے
رانا جی کتھے او؟؟ چھیتی حاضری لواؤ تے نالے افطاری اچ پکوڑیاں ولّوں ذرا ہتھ ہولا رکھنا
فی امان الله
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

فی امان الل
میں بھی رانا جی کے لیے دعا گو ہوں اللہ کریم ان کو صحت دے اور اپنی امان میں رکھے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی رانا جی کے لیے دعا گو ہوں اللہ کریم ان کو صحت دے اور اپنی امان میں رکھے
آمین
دنیا میں جو حالات چل رہے ہیں میری رائے میں ہم سب فورم دوستوں کو ایک دوسرے کی خیریت کے متعلق آگاہی رکھنی چاہیے اس سے ایک دوسرے کے لیے احترام اور یگانگت میں اضافہ ہوتا ہے
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
I hope all is well at ranaji's end.

On a lighter note I think it is advisable for ranaji to stay away during Ramadan as his vocabulary is not at all suitable to be used in the blessed month.

Or perhaps he is learning some new words which can be used in Ramadan.

May Allah keep all safe and accept our good deeds and forgive our sins. Aameen
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سورہ الحجرات کی آیت نمبر ١٠ میں الله ارشاد فرماتے ہیں-----> اِنَّمَا الْمُؤْمِنُـوْنَ اِخْوَةٌ : بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
فورم کے ہردلعزیز پرائم منسٹر ممبر راناجی اپنی شعلہ بیانیوں کے ساتھ بہت دنوں سے نہ جانے کہاں غائب ہیں؟ الله خیر کرے . لندن میں قیام پذیر ہمارے بھائی رانا جی پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں . اور ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا سرج کے باعث ممکن ہے رانا جی کی پروفیشنل مصروفیات میں کچھ اضافہ ہو گیا ہو، لیکن بہرحال رانا جی کی پرسنیلٹی ایسی ہے کہ پٹواریوں اور مجاوروں کی حرکتیں دیکھ کر ان کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی کے اس کا واشگاف الفاظ میں چبھتی ہوئی گردانوں کے ساتھ برملا اظہار کرنے سے نہیں چوکتے . چونکہ یہ فورم ایک فیملی کی ماںند ہے لہذا فیملی کا کوئی ایکٹو ممبر اگر اچانک سے غائب ہو جائے تو اس پر تشویش ہونا اور اس کی خیریت کے متعلق دریافت کرنا ہم سب کی معاشرتی ذمے داری ہے . اسلیے
رانا جی کتھے او؟؟ چھیتی حاضری لواؤ تے نالے افطاری اچ پکوڑیاں ولّوں ذرا ہتھ ہولا رکھنا
فی امان الله

جزاک اللہ خیرا ، بہت ہی محترم ڈاکٹر صاحب
اللہ ﷻ رانا صاحب کو جلد صحت یاب کرے ، آمین ، یے فورم ان کے بغیر بہت ہی پھیکا ہے
حضرت جریر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھ سے تین باتوں پر بیعت لی تھی۔ ایک یہ کہ نماز قائم کروں گا۔ دوسرے یہ کہ زکوٰۃ دیتا رہوں گا۔
تیسرے یہ کہ ہر مسلمان کا خیر خواہ رہوں گا (بخاری، کتاب الایمان)۔
حضرت عبداللہ ؓ بن مسعود کی روایت ہے کہ حضور نے فرمایا ’’
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اس سے جنگ کرنا کفر‘‘(بخاری، کتاب الایمان۔ مسند احمد میں اسی مضمون کی روایت حضرت سعید ؓ بن مالک نے بھی اپنے والد سے نقل کی ہے )۔
حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا’’
ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی جان، مال اور عزت حرام ہے ‘‘۔ (مسلم، کتاب البروالصلہ۔ ترمذی، ابواب البروالصِّلہ)۔
حضرت ابو سعید خدریؓ اور حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ’’مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، وہ اس پر ظلم نہیں کرتا، اس کا ساتھ نہیں چھوڑتا اور اس کی تذلیل نہیں کرتا۔
ایک آدمی کے لیے یہی شر بہت ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی تحقیر کرے ‘‘(مسند احمد)۔
حضرت سہل بن سعد ساعدی آپؐ کا یہ ارشاد روایت کرتے ہیں کہ ’’ گروہ اہل ایمان کے ساتھ ایک مومن کا تعلق ویسا ہی ہے جیسا سر کے ساتھ جسم کا تعلق ہوتا ہے۔
وہ اہل ایمان کی ہر تکلیف کو اسی طرح محسوس کرتا ہے جس طرح سر جسم کے ہر حصے کا درد محسوس کرتا ہے۔‘‘ (مسند احمد)۔ اسی سے ملتا جلتا مضمون ایک اور حدیث میں ہے، جس میں آپؐ نے فرمایا ہے ’’ مومنوں کی مثال آپس کی محبت، وابستگی اور ایک دوسرے پر رحم و شفقت کے معاملہ میں ایسی ہے جیسے ایک جسم کی حالت ہوتی ہے کہ اس کے کسی عضو کو بھی تکلیف ہو تو سارا جسم اس پر بخار اور بے خوابی میں مبتلا ہو جاتا ہے ‘‘(بخاری و مسلم)۔
ایک اور حدیث میں آپ کا یہ ارشاد منقول ہوا ہے کہ ’’
مومن ایک دوسرے کے لیے ایک دیوار کی اینٹوں کی طرح ہوتے ہیں کہ ہر ایک دوسرے سے تقویت پاتا ہے ‘‘(بخاری، کتاب الادب، ترمذی، ابواب البروالصلہ)۔

اس فورم پے میری وجہ سے اگر کسی بھی میمبر کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ہاتھ جوڑ کے تہہ دل سے معافی کا طلب گار ہوں
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
سورہ الحجرات کی آیت نمبر ١٠ میں الله ارشاد فرماتے ہیں-----> اِنَّمَا الْمُؤْمِنُـوْنَ اِخْوَةٌ : بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
فورم کے ہردلعزیز پرائم منسٹر ممبر راناجی اپنی شعلہ بیانیوں کے ساتھ بہت دنوں سے نہ جانے کہاں غائب ہیں؟ الله خیر کرے . لندن میں قیام پذیر ہمارے بھائی رانا جی پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں . اور ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا سرج کے باعث ممکن ہے رانا جی کی پروفیشنل مصروفیات میں کچھ اضافہ ہو گیا ہو، لیکن بہرحال رانا جی کی پرسنیلٹی ایسی ہے کہ پٹواریوں اور مجاوروں کی حرکتیں دیکھ کر ان کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی کے اس کا واشگاف الفاظ میں چبھتی ہوئی گردانوں کے ساتھ برملا اظہار کرنے سے نہیں چوکتے . چونکہ یہ فورم ایک فیملی کی ماںند ہے لہذا فیملی کا کوئی ایکٹو ممبر اگر اچانک سے غائب ہو جائے تو اس پر تشویش ہونا اور اس کی خیریت کے متعلق دریافت کرنا ہم سب کی معاشرتی ذمے داری ہے . اسلیے
رانا جی کتھے او؟؟ چھیتی حاضری لواؤ تے نالے افطاری اچ پکوڑیاں ولّوں ذرا ہتھ ہولا رکھنا
فی امان الله
lagta hai Ranji ramdan ki waja se break off liya ho.. roza or ranaji ke shola byanya aik sath chalna mushkil hai
 
Solehria

Politcal Worker (100+ posts)

Just a Quick one , is Ayat ka Itlaaq hamary patwari aur jiyaly bhayyo per bhi hota ha ????
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Just a Quick one , is Ayat ka Itlaaq hamary patwari aur jiyaly bhayyo per bhi hota ha ????

ان سب پر ہوتا ہے بھائی میرے جو اپنی زندگیوں کو چوریوں چکاریوں سے علیحدہ کر کے اس کے نزول کو سمجھنے کی کوشش بھی تو کریں ناں​
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)
آمین
دنیا میں جو حالات چل رہے ہیں میری رائے میں
ہم سب فورم دوستوں کو ایک دوسرے کی خیریت کے متعلق آگاہی رکھنی چاہیے اس سے ایک دوسرے کے لیے احترام اور یگانگت میں اضافہ ہوتا ہے
آپکو کرونا ہو گیا؟
یا
آپ خیریت سے ہیں؟
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
رانا جی روزے کی وجہ سے نہیں آرہے. کیوں کہ روزے میں وہ ایسے کمنٹس نہیں کر سکتے. ویسے مس یو رانا جی
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
lagta hai Ranji ramdan ki waja se break off liya ho.. roza or ranaji ke shola byanya aik sath chalna mushkil hai

Then he should realize that the sort of language he and his fellow phatwari's use is not going to earn them any good deeds. Why compromise one's akhira for the corrupt Sharifs in the first place?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Ranaji is a legend, hope he is well.
I reckon he is taking a break in Ramadan & will InshAllah comeback soon for thrashing patwaris, Bhuttwaris & other corrupt dogs.