POLICE foiled attempt to attack 40wan of the Peshawar Shaheed

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

ARY is showing that an attempt to cause more death and mayhem on the Chaliswan of Peshawar Shaheeds is foiled by the Rawalpindi police.

They stopped a khoodkash on a check point. He tried to escape and attacked the Police, but failing in his attempts to escape he blow himself.

According to the Police he was on his way to Peshawar.

Could this be an attempt to attack IK and others in Peshawar.
Remember today IK was without any protocol.

http://www.arynews.tv/ud/archives/83227
 
Last edited by a moderator:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ ہے کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ خود کش قبائلی علاقوں میں تیار ہوتے ہیں۔ لیکن پہلی بار سُنا کہ کوئی خودکش پنجاب سے پشاور آنے کی کوشش کر رہا تھا۔کیا پنجاب میں ایسے مراکز ہیں؟
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Punjab police normal halaat ko bigar deti hai apne hathon say media ke samne qatal-0-aam kar ke. Aaj in ki ghairat kaise jaag gai? Miyaan sahab ke talway chaatne say fursat milay to koi dhang ka kaam karain. Attack foiled, my ***. Mulk nahi sambhal raha aur yeh chay panay ki news de kar khud ko Parsa saabit karne ki koshishain.
 
MariaAli

Banned
Suicide bomber blew himself in Rawalpindi.

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر واہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

راولپنڈی کے ریجنل پولیس افسر عمر اختر حیات لالیکا نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کو راولپنڈی سے 25 کلومیٹر دور واہ گارڈن کے قریب پیش آیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے علاقے میں ناکہ لگایا ہوا تھا جس پر پشاور سے راولپنڈی آنے والی ایک بس کو روکا گیا۔
آر پی او کے مطابق بس میں موجود ایک مسافر کو مشکوک ہونے کی بنیاد پر نیچے اتارا گیا تو اس سے اترتے ہی چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں پر دستی بم پھینک دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حملے کے وقت ناکے پر چھ اہلکار موجود تھے لیکن اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عمر لالیکا کے مطابق بم پھینکنے کے بعد اس شخص نے قریبی کھیتوں کی جانب دوڑ لگا دی۔
پولیس کی جانب سے تعاقب کیے جانے پر اس نے دھماکہ کر دیا جس میں وہ خود ہلاک ہو گیا۔
دھماکے کی نوعیت کے بارے میں ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا گیا ہے، تاہم پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے پاس بظاہر ایک اور دستی بم بھی تھا اور فرار کی راہ نہ پا کر اس نے اس کا بھی دھماکہ کر دیا۔
مقامی پولیس کے مطابق اس واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 30 برس کے درمیان ہے اور اس کی شناخت کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
یہ راولپنڈی ریجن کی حدود میں رواں ماہ ہونے والا دوسرا دھماکہ ہے۔ اس سے قبل نو جنوری کو راولپنڈی کی امام بارگاہ ابو محمد رضوی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ پشاور میں طالبان کے حملے کے ردعمل میں حکومتی کارروائیوں کے بعد سے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں عوام کو محتاط رہنے اور اپنے گردوپیش پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2015/01/150120_wah_grenade_blast_zs?ocid=socialflow_facebook
 
Last edited by a moderator:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: Suicide bomber blew himself in Rawalpindi.

This incompetence of govt , people queuing up for petrol is providing easy targets to these terrorists

govt has failed in every known aspect of governance
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Re: Suicide bomber blew himself in Rawalpindi.

Challo yaar jaisa bi hai, agar koi acha kaam kiya ha to hosla afzai kerni chaiye chaiye. Bhalay Nooro ki personal army ( punjab police ) hi kyun na ho
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سوال یہ ہے کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ خود کش قبائلی علاقوں میں تیار ہوتے ہیں۔ لیکن پہلی بار سُنا کہ کوئی خودکش پنجاب سے پشاور آنے کی کوشش کر رہا تھا۔کیا پنجاب میں ایسے مراکز ہیں؟
سرحد میں کاروائی کے لئے تیاری پنجاب میں ہوتی ہے، پنجاب میں سرحد سے. پاکستان میں افغانستان سے، افغانستان میں پاکستان سے. سمجھے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سرحد میں کاروائی کے لئے تیاری پنجاب میں ہوتی ہے، پنجاب میں سرحد سے. پاکستان میں افغانستان سے، افغانستان میں پاکستان سے. سمجھے

جی! سمجھ گیا سرکار۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

;).....بے چارے کی مفت میں جان گئی ، حوریں اتظار میں تھیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

پولیس والے مبارک باد کے مستحق ہے اور جہادی حرام موت مر گیا
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

good riddance - my little city is safer - although we are at the crossroads for those who implore such violence, but keeping safe by Lord's grace... bravo to those who saved innocent lives.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

حوریں انتظار میں تھی یا ھورے (مکے ) ؟

;)..ٹھیک بات نہی کرتے ، چوہدری صاحب ناراض ہو جایں گے

اگلے جہاں بھی اس پر فوجی مقدمہ چل رہا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

پولیس والے مبارک باد کے مستحق ہے اور جہادی حرام موت مر گیا

کچھ زیادہ حرام موت نہی
خوش قسمت تھا کہ کسی کا قتل گردن پر نہی چڑھا
اگر دس بندے اورساتھ لے کر مرتا تو اگلے جہاں میں جماتیوں اور خارجیوں کے ساتھ اٹھایا جاتا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

کچھ زیادہ حرام موت نہی
خوش قسمت تھا کہ کسی کا قتل گردن پر نہی چڑھا
اگر دس بندے اورساتھ لے کر مرتا تو اگلے جہاں میں جماتیوں اور خارجیوں کے ساتھ اٹھایا جاتا
راز بھائی کل خبروں پر نظر رکھنا منور حسن جنازہ پڑھانے نہ پوھنچ جائے
 
Suhana

Senator (1k+ posts)
Re: Taxila: Police Foil Terrorist Attack

راز بھائی کل خبروں پر نظر رکھنا منور حسن جنازہ پڑھانے نہ پوھنچ جائے

kuch log mar k marta to koi na koi jamati janaza parhane pahunch jata..